|

وقتِ اشاعت :   3 hours پہلے

بلوچستان اسملبی اجلاس :ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ نے اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ  فشری ہائیبر کے جواگرانٹ رکھی گئی تھی اسے روک دیا گیا ہے جس سے تین چار سو لوگ بے روزگار ہو جائیں گے۔

 

اکیڈیمز کے لئے قانون بنایا گیا ہے مگر انہیں گرانٹ کم ملتی ہے اور چار بڑے ادارے مشکل سے گزارہ کر رہے ہیں۔ اگر حکومت سمجھتی ہے کہ گرانٹ کا غلط استعمال ہو رہا ہے تو ان کا آڈٹ کرا لیا جائے۔ مختلف علاقوں میں ایک ہفتے کے دوران نیشنل پارٹی کے 5 لوگ شہید ہوئے ہیں۔

 

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *