|

وقتِ اشاعت :   3 hours پہلے

ایران کے پاسداران انقلاب نے اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو کو ڈھونڈ کر قتل کرنے کی دھمکی دی ہے۔

پاسداران انقلاب کا کہنا ہے کہ اگر نیتن یاہو اب تک زندہ ہے تو اس کا تعاقب کریں گے، نیتن یاہو کا قتل یا فرار اسرائیل میں بحران کو ظاہر کرتا ہے۔

پاسداران انقلاب نے کہا کہ صیہونیوں کے قدم اکھڑ رہے ہیں، اسرائیل میں نہ رکنےوالی ایمبولینس کی آوازیں ہماری کامیابی کی عکاس ہیں۔

پاسداران انقلاب نے مزید کہا کہ دیوہیکل میزائلوں سے اسرائیل کے صنعتی مراکز کو نشانے پرلے  لیا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *