|

وقتِ اشاعت :   4 hours پہلے

کوئٹہ: گورنر ہاؤس کوئٹہ میں صوبائی وزیر کی حلف برداری کی سادہ مگر پروقار تقریب منعقد ہوئی۔تقریب میں جعفر خان مندوخیل نے رکن صوبائی اسمبلی میر ضیاء اللہ لانگو سے صوبائی وزیر کے عہدے کا حلف لیا۔

اس موقع پر میر سرفراز بگٹی، صوبائی وزراء، اراکین اسمبلی، صوبائی سیکرٹریز اور مختلف سیاسی جماعتوں کے رہنما بھی موجود تھے۔

 

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *