|

وقتِ اشاعت :   July 20 – 2016

وڈھ : وڈھ بارش سے تباہی تیز ہواؤں اور ژالہ باری اور ندی نالوں میں تغیانی سے تباہی کپاس ،مرچ سمیت دیگر سبزیوں کی کھڑی فصلات تباہ کرڑوں کی نقصانات تیز ہواؤں سے رہائشی مکانات کے گرنے کی اطلاعات کچے مکانات کو شدید نقصان کے ساتھ ساتھ بارش میں اکثر علاقوں میں بجلی کے درجنوں کھمبوں کے گرنے سے وڈھ میں مکمل طور پر اندھرے میں ڈب گیا عوامی حلقوں نے ڈپٹی کمشنر خضدار سے علاقہ میں نقصانات کی سروے اور انکے ازالے کی اپیل تفصیلات کے مطابق وڈھ میں گزشتہ روز کی ہونیوالی بارش تیز ہواؤں اور ژالہ باری سے وڈھ کے علاقے لوپ، پلی ماس،شم برہمزئی ،بھنڈو، کلی شہر جان وڈھ بازار کلی میرصالح محمد مینگل،باڈری،کلی براہمزئی سمیت دیگر علاقوں میں تباہی رہائشی مکانات گرنے سے کوئی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی ہے تاہم کچے مکانات کو شدید نقصان کے ساتھ ان علاقوں میں کپاس،مرچ،سبزیوں کی کھڑی فصلات کی شدید نقصان ہو اہے کھڑے فصلات کے نقصان سے زمینداروں کی کرڑوں تیز ہواؤں کی وجہ سے وڈھ کے اکثر علاقوں میں بجلی کے کھمبے گرنے سے ان علاقوں کو بجلی کی ترسیل مکمل طور پر روک گیا ہے وڈھ بازار میں سوریج لائنوں کے نہ ہونے کی وجہ سے وڈھ بازار کچے دوکانوں کے گرنے کا خدشہ وڈھ بازار میں پارش کے پانی کے نکاس کیلئے کو ئی موثر اقدام ہونے کی وجہ سے وڈھ بازار کے تمام شاہراہیں مکمل طور پر بارش کے پانی سے تالاب کا منظر پیش کررہے ہیں جس کی وجہ سے وڈھ بازار امیں دوکانداروں کے علاؤپیدل چلنے والے شہروں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے وڈھ کے تاجر برداری نے وڈھ بازار میں ناقص انتظامات کی فوری نوٹس لینے کی اپیل کی گئی ہے ۔