واضح رہے کہ حکومت پنجاب کا ایم آئی 17 ہیلی کاپٹر معمول کی مرمت کے لیے افغانستان کے راستے ازبکستان جا رہا تھا کہ راستے میں صوبہ لوگر کے ضلع عذرا میں کریش لیڈنگ کی جس سے ہیلی کاپٹر تباہ ہوگیا اور تمام افراد کو طالبان نے یرغمال بنا لیا۔
افغانستان میں یرغمال افراد میں سے کسی کا تعلق آرمی چیف سے نہیں، آئی ایس پی آر
![]()
وقتِ اشاعت : August 6 – 2016