انقر ہ: تر ک افوا ج اور ٹینک شا م کے سر حد ی علا قو ں میں آ ج دا خل ہو ئے ،ان افوا ج کی سر برا ہی تر ک کما نڈ رکر رہے ہیں ، تقر یباً9کر ک ٹینک سر حد ی علا قو ں میں تر ک اور امریکی فضا ئیہ کی نگرانی میں دا خل ہو ئے ، ان کا مقصد تر کی کے سر حد ی علا قو ں سے دا عش کے جنگجو ؤ ں کوبے دخل کر نا اور امر یکی تر بیت یافتہ با غیو ں کو شا می افواج کے خلا ف کا رو ائی میں مدد کر نا ہے ، ایک مقامی اخبارنویس کے مطا بق کر ک افوا ج دشمن کے ٹھکا نو ں پر زبر دست بمبا ری کر رہی ہیں ، دو ر سے دھو ئیں کے با دل اٹھتے نظر آ رہے ہیں ، ہد ف کر د افوا ج کو در یا ئے فرا ت کے دو سر ے کنا رے پر دھکیلتا ہے ، تا کہ تر کی کے سر حد ی علا قے محفو ض ہو ں شا م کے سر حد ی قبضے پر تر کی کا حملہ امر یکی نا ئب صدر کی مو جو د گی میں ہوا، اس لئے فو جی کا روائی کو امر یکی فضا ئیہ کی امداد بھی حا صل ہے اسی سر حدی علا قے میں دا عش کے خود کش بمبا ر نے تر ک شا دی کی تقر یب پر حملہ کیا تھا ، اور 54افراد جس میں زیا دہ تر بچے شا مل ہیں جوہلا ک ہو گئے تھے ، دا عش نے اس حملے کی ذمہ داری قبول کی تھی ۔