کوئٹہ : پا کستان کمیشن برا ئے انسا نی حقو ق (ا یچ آ ر سی پی )نے پیر کی را ت کو ئٹہ میں پو لیس اکیڈ می پر ہو نے وا لے حملے کی شد ید مذ مت کی ہے اور انسدا د دہشت گر دی کی حکمت عملی پر نظر ثا نی کا مطا لبہ کیا ہے تا کہ اس خو نر یزی کا خا تمہ کیا جا سکے منگل کو جا ری ہو نے وا لے ایک بیا ن میں کمیشن نے کہا ، یہ با ت تشو یش نا ک ہے کہ گز شتہ چند سا لو ں کے دور ان انسدا د دہشت گر دی بظا ہر تو جہ کامر کز ہو نے کے با وجو د دہشت گر د صوبے کے بڑ ے شہر میں ایک بڑا حملہ کر نے میں کا میا ب ہو ئے جس میں اتنی بڑی تعدا د میں لو گ ہلا ک ہو ئے ، ہم ان خا ندا نو ن سے تعز یت کر تے ہیں جو کو ئٹہ کے پو لیس ٹر یننگ اسکو ل میں اپنے پیا رو ں سے محرو م ہو گئے ایچ آر سی پی کا یہ مو قف ہے کہ صر ف سیکو رٹی آ پر یشنو ں پر انحصا ر کر تے ہو ئے دہشت گر دی پر قا بو پا یا جا سکتا ہے ، کوئی بھی ریا ست چا ہے وہ کتنی ہی طا قت ور کیو ں نہ ہو ، لو گو ں کی حما یت کے بغیر دہشت گر دی کا مقا بلہ نہیں کر سکتی ، اس جنگ میں لو گو ں کا احسا س بے گا نگی ختم کر نا اور ان کا اعتما د جیتنا نہا یت اہم ہے ، اگر چہ معا شر ے میں امن کی بحا لی سے متعلق متبادل بیا نیے کی تشکیل کے حوا لے سے بہت کچھ کہا گیا ہے ، تاہم اس جا نب بہت کم اقدامات کئے گئے ہیں ، اس بیا نیے میں بلاتا خیر تبدیلی کی ضرو رت ہے ، پو لیس اسکو ل پر حملے کے ذمہ دار و ں سے متعلق کو ئی قیا س آ رائی کر نا شا ید قبل از وقت ہے تا ہم پا کستان کو اپنے ہمسا ئیو ں کے سا تھ بگڑ تے ہو ئے تعلقا ت پر سنجید گی سے تو جہ دینا ہو گی مختلف محا ذ کھو لے رکھنا دا نشمند ی نہیں ہے ، با لخصو ص مو جو دہ دہشت گر دی کے دورا ن جس کا دا ئرہ سر حد پارپھیلا ہو ا ہے سیکورٹی اور انسدا د دہشت گر دی کے لیے ایک دو سرے کے سا تھ تعا ون اور بھی زیادہ ضرو ری ہے ۔