شکار سے نہ صرف ان کو تحفظ حاصل ہے بلکہ بعض علاقوں میں ان کے تحفظ کے لیے خصوصی انتظامات بھی کیے گئے ہیں جن میں کوہ چلتن ، تکتو وغیرہ شامل ہیں۔
کوئٹہ کے قریب تکتو کے علاقے میں اس سال فروری کے مہینے میں ایک مارخور کا شکار ہوا تھا۔
سوشل میڈیا پر اس کی باقاعدہ تصویر بھی جاری کی گئی تھی۔
اس تصویر میں بلوچستان کے وزیر داخلہ شکار کے لیے استعمال ہونے والی ایک بندوق ہاتھ میں تھامے مارخور کے قریب بیٹھے نظر آرہے ہیں ۔
بلوچستان ہائیکورٹ نے اس واقعے کا نوٹس لیا تھا ۔
عدالت نے محکمہ جنگلات کے حکام کو ہدایت کی تھی کہ وزیر داخلہ سے یا تو جرمانہ وصول کیا جائے یا قانون کے مطابق کاروائی کی جائے
بلوچستان میں مارخور کے شکار کے لیے ایک طریقہ کار مقرر کیا گیا ہے۔ ایک مارخورکے شکارسے پہلے محکمہ جنگلات کو 80ہزار سے ایک لاکھ ڈالر کی ادائیگی کرنی پڑتی ہے۔
صوبائی وزیر داخلہ سرفراز بگٹی کے خلاف مارخور کو مارنے کا مقدمہ درج
![]()
وقتِ اشاعت : March 29 – 2017