|

وقتِ اشاعت :   April 7 – 2017

جعفرآباد : پا کستا ن پیپلز پا ر ٹی کے شر یک چیئر مین اور سا بق صدر آ صف علی زر داری نے کہا ہے کہ جمہو ری استحکا م کیلئے ہمیشہ پیپلز پا ر ٹی ہی آ مرو ں کے سا تھ مقا بلہ کیا ہے بلو چستا ن کو احتیا ط سے چلا کر اسے تر قی دیں گے بلو چ نو جوا ن مسلح جدو جہد چھو ڑ کر پہا ڑو ں سے اتر آ ئیں اور سیا سی جدو جہد اپنا ئیں ہمیں جتنا پا کستا ن عز یز ہے اتنا ہی بلو چستا ن پیا را ہے ہم نے ملک کو ترقی یا فتہ بنا نے کیلئے چا ئنہ کے سا تھ مل کر سی پیک شروع کیا نوا ب خیر بخش مر ی اور نواب اکبر بگٹی کے ضد کی وجہ سے مر ی اور بگٹی قوم کی بیچارگی پر تر س آ رہا ہے ان کے غلط فیصلو ں سے سینکڑو ں بلوچ نو جوا نو ں کی قیمتی جا نیں ضا ئع ہو ئی ہیں ہمیں بلو چو ں کی بقا ء انتہا ئی عز یز ہے میر ی شنا خت سندھی ہے اور نسلی بلو چ ہو ں مر دم شما ری میں اگر بلو چو ں کے سا تھ نا انصا فی ہو ئی تو پھر نو جو انو ں کے سا تھ سا تھ بو ڑھے بھی پہا ڑو ں پر جا ئیں گے مو دی پا نی بند نہیں کر سکتے ہم دو سرے طریقے سے پا نی حا صل کر ینگے جس میں پہلے پا نی بلو چستا ن کو ملے گا بلو چستا ن کی تر قی و خو شحا لی ہما ری اولین تر جیح ہے میر جعفر خا ن جما لی جیسی شخصیا ت پر فخر ہے ان خیا لا ت کا اظہا ر انہو ں نے کشمیر کو ٹ میں فدا ئے ملت میر جعفر خا ن جما لی کی 50ویں بر سی کے مو قع پر تقر یب سے خطا ب کر تے ہو ئے کیا ان کا کہنا تھا کہ پیپلز پا ر ٹی نے ہمیشہ ملک کی تر قی و خو شحا لی اور جمہو ری استحکا م کیلئے کو ششیں کی ہیں چا ئنا پا کستا ن کے سا تھ مل کر ملک کی معا شی تر قی کیلئے اقدا ما ت کر رہے ہیں سی پیک ہما رے دو ر حکو مت میں شروع کیا گیا ہم نے سی پیک کو عوا می فلا ح کیلئے شروع کیا مو جو دہ حکو مت اسے پر جیکٹس پر چلا کر کمیشن کھا نے میں مصرو ف ہیں شفا ف طر یقے سے سی پیک کے مکمل ہو نے سے پا کستا ن طا قتور تر ین ملک بنے گا جس سے ملک کا مستقبل رو شن ہو گا ما ر شلا ء لگتا ہے تو ما ر شل دما غ کو وا پس جا نے میں 25سا ل لگتے ہیں دہشت گر د اسلا م اور پا کستا ن دو نو ں کو بد نا م کر نا چا ہتے ہیں جسے مل کر شکست دیں گے صدر بنتے ہی تما م اختیا را ت پا ر لیمنٹ کے سپر د کر دیے تا کہ پا ر لیمنٹ طا قتور ادا رہ بن سکے پہا ڑو ں پر مو جو د بلو چ نو جوا ن قو می دھا رے میں شا مل ہو جا ئیں کیو نکہ ہم اپنے بلو چ نو جو ا نو ں کو ضا ئع نہیں کر سکتے گمرا ہ دو ست سیا سی میدان میں آ کر بلو چستا ن کے حقوق کیلئے جدو جہد کر یں مر دم شما ری میں اگر بلو چو ں کے سا تھ زیا دتی ہو ئی تو نو جو ا نو ں کے سا تھ سا تھ بو ڑھے بھی پہا ڑو ں پر چلے جا ئیں گے ان خیا لا ت کا اظہا ر انہو ں نے جعفرآ باد کے علا قے کشمیر کو ٹ میں فدا ئے ملت میر جعفر خا ن جما لی کی 50ویں بر سی کے مو قع پر تقر یب سے خطا ب کر تے ہو ئے کیا ان کا کہنا تھا کہ بھا رت کشمیر میں ظلم اور بر بر یت کر کے بے گنا ہ کشمیر یو ں پر ظلم کے پہا ڑ تو ڑ رہی ہے جبکہ ہندو ستا ن میں مسلما ن آ زادی کے سا تھ رہنے سے قا صر ہیں بیل کا ٹنے پر سزائے مو ت سمجھ سے با لا تر ہے ان کا کہنا تھا کہ صدر بنتے ہی تما م تر ختیا را ت پا ر لیمنٹ کے حوالے کر دیے تا کہ پا ر لیمنٹ طا قتور ہو سکے ان کا کہنا تھا کہ بیرو نی دنیا کے لو گ ہم سے خو فزدہ تھے اور ملک میں سر ما یہ کا ری کر نے کیلئے نہیں آ نا چا ہتے تھے لیکن چا ئنا نے بہتر ین دو ست ہو نے کا ثبو ت دیا اور سی پیک پر بھر پو ر سر ما یہ کا ری کی سی پیک کے مکمل ہو نے سے بلو چستا ن اور پا کستا ن تر قی کے نئے منا زل کو طے کر یں گے جس کا فا ئدہ پو رے خطے کو ہو گا ان کا کہنا تھا کہ اگر عوا م نے سا تھ دیا تو آئندہ الیکشن میں پیپلز پا ر ٹی ہم خیا ل دو ستو ں کے سا تھ ملک کر بلو چستا ن میں حکو مت بنا ئے گی تا کہ صو بے کے عوام کو ان کے تما م تر حقوق دیے جا سکیں ہما ری کوشش ہو گی کہ صو بے کے چند خا ندانو ں کو امیر کر نے کی بجا ئے پو رے صو بے کو مستفید کر یں گے زرعی علا قو ں کے تما م کچی کینالو ں کو پکا کر یں اور کسا نو ں ، ہا ریو ں ،زمیندارو ں سہو لیا ت دیں گے تا کہ ان کا مستقبل بہتر ہو سکے اور زر عی شعبہ ترقی کرئے اس مو قع پرسا بق وفا قی وز یر میر چنگیز خا ن جما لی نے بھی خطا ب کیا جبکہ تقر یب میں سا بق وز یراعلیٰ سند ھ سید قا ئم علی شا ہ ، اسپیکر سند ھ اسمبلی آ غا سرا ج درا نی ، ایم این اے میر اعجاز جھکرا نی ،میر محمد صادق عمرانی ،بابو محمد امین عمرانی سمیت سند ھ و بلو چستا ن کی قبا ئلی و سیا سی شخصیا ت نے شر کت کی ۔ اس سے قبل سابق وزیراعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ اور اسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی بھی جعفرآباد پہنچے تھے۔سابق صدر آصف علی زرداری کی جعفر آباد آمد پر سیکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے تھے۔