کوئٹہ : لاپتہ بلوچ اسیران شہداء کے بھوک ہڑتالی کیمپ کو 2619 دن ہوگئے اطہار یکجہتی کرنے والوں میں بی این ایم منگچر کا ایک وفد سے وائس فار مسنگ پرسنز کے وائس چیئرمین ماماقدیر بلوچ نے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ بلوچستان آگ و خون کا ایک ہولنتا منظر پیش کر رہاہے سیکورتی اداروں کی کارروائیوں میں ہر گز رے دن کے ساتھ تیزی اور سعت آرہی ہے جس کے دائرے سے بلوچ سماج کا کوئی بھی حْسہ باہر نہیں ہے ماسوائے ان کے جو بلوچستان میں حکمرانوں کے فکر عومل کی پیروی کر رہے ہیں۔ ماما قدیر بلوچ نے کہاکہ بعض حلقوں کا کہناہ جنرل مشرف کی آمریت نے تو محض ابتدا کی تھی جبکہ ن لیگ کی جمہوری حکومت اسے جلد زاجلد تباہ کن انجام تک پہنچانا چاہتی ہے جس کی عکاسی بلوچستان کے طول وعرض میں جاری فورسز کے پے درپے کارروائیوں میں دیکھی جاسکتی ہے ۔