|

وقتِ اشاعت :   May 24 – 2017

کو ئٹہ :  بجٹ قریب آتے ہی محکمہ خزانہ بلوچستان میں اکھاڑ پچھاڑ شروع ڈی جی خزانہ اینڈ اکاونٹس کے بعد ایڈیشنل سیکریٹری ڈویلپمنٹ فنانس بھی تبدیل کر دیا گیا ۔

ذرائع کے مطابق ایڈیشنل سیکریٹری ڈویلپمنٹ فنانس شیریں ناز کا تبادلہ کردیا گیاشیریں ناز کی جگہ ایڈیشنل سیکریٹری زراعت نیاز احمد کو تعینات کر دیا گیا ۔