|

وقتِ اشاعت :   July 24 – 2017

چاغی: پاک ایران سرحدی علاقے سے غیر قانونی طریقے سے یورپ جانے والے 174 پاکستانی شہری گرفتارکر لیا گیا ۔

تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز پاک ایران سرحدی علاقے سے 174 پاکستانی شہری ایران سے یورپ جارہے تھے کہ لیویز فورس نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے 174 افراد کو گرفتار کرلیا۔ گرفتار افراد کو تفتان پہنچایاگیا۔