کوئٹہ: بلوچستان پرائیویٹ سکولزگرینڈ الائنس کے ایک نماہیندہ وفد نے گذشتہ روز نذ ر محمد بڑیچ کی قیادت میں سیکریڑی تعلیم عبدالفتح بھنگر سے ملاقات کیں ۔
وفد میں محمد جعفر خان۔ حاجی سلیم ناصر۔ اورحضرت علی کوثر شامل تھے۔ وفد نے سیکریٹری تعلیم کو چارج سنبھالنے پر مبارکباد دی۔ اور نجی تعلیمی داروں کو درپیش مساہل جس میں خصوصا۔ ( بیک) بورڈ کے ذریعے جماعت پنجم اور ہشتم کے امتحانات لینے اور بلوچستان پرایؤیٹ سکولز ریگرلرٹی اتھارٹی 2015کا ترمیمی بل کا مسودہ کا اسمبلی میں پیش کرنیا شامل تھے۔
اس موقع پر سیکریٹر ی تعلیم نے کہا کہ نجی تعلیمی ادروں کا کردار بہت اہم ہے۔ اس وقت محتاط اندازے کے مطابق۔ ایک تھائی حصہ نجی تعلمی اداروں کا ہے۔ حکومت کی کوشش ہوتی ہے کہ وہ اس اہم صتیک ہولڈر کو ساتھ لے کر صوبے کی خدمت کریں۔
بلوچستان پرایؤیٹ سکولز ریگرلرٹی اتھارٹی 2015۔ جس پر کافی کام ہوا ہے۔ اور محکمہ قانون سے بھی پاس ہوا ہے۔ اس کو مزید دیکھ کر جلد صوبائی کابینہ میں پیش کیا جائے گا۔ تاکہ پھر اسمبلی میں ترمیم کے لیے پیش ہو۔
انھوں نے مذید کہا کہ جلد نجی تعلیمی اداروں کو ذم داران سے مل بیٹھ کر نجی تعلیمی اداروں کے لیے مذید بہترسے بہتر سہولیات کی فراہمی اور انک کی معاونت کی جائے۔گی۔ وفد نے سیکریٹری تعلیم کا شکریہ ادا کیا جنھوں نے نجی تعلیمی اداروں کے نمایندوں کے ملکر ین کے مساہل حل کرنے کی یقین دہانی کرہیں۔
سیکرٹری تعلیم سے پرائیویٹ سکولز الائنس کے نمائندوں کی ملاقات
وقتِ اشاعت : July 27 – 2017