|

وقتِ اشاعت :   August 3 – 2017

 لاہور: بھارتی ہیکرز کی جانب سے حکومت پاکستان کی ویب سائٹ ہیک کرلی گئی۔

 بھارتی ہیکرزکی جانب سے حکومت پاکستان کی ویب سائٹ ہیک کرکے ویب سائٹ پربھارتی ترنگا اورترانہ لکھ دیا،حکومت پاکستان کی ویب سائٹ میں مختلف وزارتوں سے متعلق معلومات موجود ہیں۔