کوئٹہ: بلوچی زبان کے ممتاز دانشور اور ادیب مرحوم عبداللہ جان جمالدینی کی پہلی برسی آج منائی جا رہی ہے ۔
اس موقع پر مرحوم کو خراج عقیدت پیش کرنے کیلئے زند اکیڈمی نوشکی کے زیر اہتمام ان کی حالات زندگی اور ادبی خدمات پر مشتمل کتاب کی تقریب بھی آج ہو گی کتاب یار محمد بادینی نے لکھی ہے۔
ادیب ودانشور عبداللہ جان جمالدینی کی پہلی برسی آج منائی جائیگی
وقتِ اشاعت : September 19 – 2017