واشنگٹن: امریکی صدر کے افغانستان سے متعلق ایک اور اہم قدم اٹھاتے ہوئے کمانڈروں کو اختیار دیا کہ وہ جتنا چاہا فوج افغانستان بھیج سکتے اس حدپر کوئی پابندی نہیں ہو گی ۔
امریکی صدر ٹرمپ نے کہاکہ افغانستان میں داعش اور دیگر دہشت گرد گروپوں کی جانب سے چیلنجز درپیش ہیں ان سے نمٹنے کیلئے وہاں فوج بھیجنے کی مدت ختم کر دی حالات کے مطابق کمانڈر جتنا چاہا فوج بھیج سکتے فوج کے اختیارات میں بھی اضافہ کر دیا۔
امریکی صدر نے افغانستان میں فوج بھیجنے کی مدت ختم کر دی
وقتِ اشاعت : October 7 – 2017