کوئٹہ: سابق وزیراعلیٰ بلوچستان نواب اسلم رئیسانی سے رکن صوبائی اسمبلی میر کریم نو شیروانی نے ساراوان ہاؤس میں ملاقات کی ۔
ملک اور صوبے کی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا گزشتہ روز رکن صوبائی اسمبلی میر عبدالکریم نو شیروانی نے سابق وزیراعلیٰ نواب اسلم رئیسانی سے ان کے رہائش گاہ پر ملاقات کی بلوچستان کے سیاسی وقبائلی صورتحال سمیت دیگر امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔