ڈیرہ بگٹی: ڈیرہ بگٹی کے علاقے میں ایف سی نے شرپسندوں کے 3کیمپ مسمار کرکے بھاری تعداد میں دھماکہ خیز موا د قبضے میں لے لیا۔
ایف سی ذرائع کے مطابق پیر کو ڈیرہ بگٹی کے علاقے رستم دربار میں فرنٹیر کور بلوچستان اور حساس ادارے کے اہلکاروں نے شرپسندوں کے خلاف مشترکہ سرچ آپریشن کے دو ران شرپسندوں کے 3کیمپ مسمار کرکے وہاں سے 150کلو گرام دھماکہ خیز ماود اور بھاری تعداد میں گولہ بارود قبضے میں لے لیاتاہم کوئی گرفتاری عمل میں نہیں آئی۔
ڈیرہ بگٹی ایف سی نے 3 کیمپ مسمار اسلحہ دھماکہ خیز مواد برآمد کر لیا
وقتِ اشاعت : October 24 – 2017