لورالائی: عوامی نیشنل پارٹی کے رہنماؤں نے کہا ہے کہ دہشت گردوں نے میرے بیٹے کواس لئے شہید کیا گیا کہ نظر یئے سے ہٹا یا جائے لیکن اللہ کے فضل و کرم سے میں اپنے نظر ئے پر قائم ہوں جمہوریت اور جمہوریت میں ہر مینڈیٹ کا احترام کرتے ہیں ۔
جب بھی جمہوریت کو خطرہ لاحق ہوا اے این پی نے ڈٹ کر مقابلہ کیا اگر جمہوریت رک جائے تو لوگوں کے حقوق غضب ہونگے ہم نے انگریزوں کا راستہ ان کے خلاف جنگ آج پھر نگران اور ٹیکنو کریٹ کی باتیں کیجارہیں جس کی کسی صورت اجازت نہیں دیں گے ۔
انہوں نے کہا کہ شکر ہے بلوچستان پی ٹی آئی کی وبا نہیں پھیلی جس طرح خیبر پشتونخوا میں پھیل چکی ہے عمران خان نے ہمیشہ جمہوریت کو نقصان پہنچا یا ۔
ہم نے سی پیک اور دوسرے معملات میں نواز شریف کو بہت سمجھا یا لیکن انہوں نے توجہ نہ دی جس کی وجہ سے پشتونوں کو ح حقوق نہ دینے کی وجہ سے اللہ پاک نے اسے اقتدار سے محروم کیا ہم پنجاب میں سی پیک کے خلاف نہیں ہمیں پشتون علاقوں میں سی پیک پر سمجھوتہ نہیں کرنے دیں گے ۔
ان خیالات کا اظہار پارٹی کے مرکز ی جنرل سیکرٹری میاں افتخار حسین، صوبائی صدر سردار اصغر خان اچکزئی ،پارلیمانی لیڈر زمرک خان اچکزئی صوبائی،صوبائی جنرل سیکرٹری حاجی نظام الدین کاکڑ،صوبائی سینئر نائب صدر نواب زادہ ارباب کاسی،صوبائی پریس سیکرٹری محبت کاکا،ضلعی صدر بسم اللہ لونی،ڈاکٹر عیسیٰ خان جوگیزئی،حیات خان حیات، گنو خان غلزئی،حافظ گل محمد اور دیگر نے سرکاری باغ لورالائی میں جلسہ عام سے خطاب کر تے ہوئے کیا ۔
انہوں نے کہا ہے کہ دہشت گردوں نے میرے بیٹے کواس لئے شہید کیا گیا کہ نظر یئے سے ہٹا یا جائے لیکن اللہ کے فضل و کرم سے میں اپنے نظر ئے پر قائم ہوں جمہوریت اور جمہوریت میں ہر مینڈیٹ کا احترام کرتے ہیں جب بھی جمہوریت کو خطرہ لاحق ہوا اے این پی نے ڈٹ کر مقابلہ کیا ۔
اگر جمہوریت رک جائے تو لوگوں کے حقوق غضب ہونگے ہم نے انگریزوں کا راستہ ان کے خلاف جنگ آج پھر نگران اور ٹیکنو کریٹ کی باتیں کیجارہیں جس کی کسی صورت اجازت نہیں دیں گے ۔
انہوں نے کہا کہ شکر ہے بلوچستان پی ٹی آئی کی وبا نہیں پھیلی جس طرح خیبر پشتونخوا میں پھیل چکی ہے عمران خان نے ہمیشہ جمہوریت کو نقصان پہنچا یا ۔
ہم نے سی پیک اور دوسرے معملات میں نواز شریف کو بہت سمجھا یا لیکن انہوں نے توجہ نہ دی جس کی وجہ سے پشتونوں کو ح حقوق نہ دینے کی وجہ سے اللہ پاک نے اسے اقتدار سے محروم کیا ہم پنجاب میں سی پیک کے خلاف نہیں ہمیں پشتون علاقوں میں سی پیک پر سمجھوتہ نہیں کرنے دیں گے ۔
قبائل(فاٹا) کو خیبر پشتونخوا میں ضک کرنے کے خلاف محمود خا اچکزئی اور فضل الرحمان ایک ہیں ایک نے پشتونوں دوسرے نے اسلام کے نام پر ووٹ حاصل کیا لیکن اس کے خلاف عمل پیرا ہیں اور یہ سب کچھ نواز شریف کو سپریم کورٹ نے نہیں ۔
پشتونخوا کے حقوق نے اس طرح نقصان پہنچا یا اداروں نے نواز شریف کو فارغ کرکے عمران سے کہا کہ پرانے تنخوا پر کام کریں ہم کسی صورت پشتونوں کا سودا نہیں کریں گے اور عزت کے ساتھ سیاست کریں گے ۔
اب امریکہ نے پالیسی کا اعلان کیا جسکی وجہ سے امریکہ روس،ایران ،بھارت پاکستان ایٹمی طاقت سے علاقے آگ کے لپیٹ میں کرسکتے ہیں جنگ مسئلے کا حل نہیں مذاکرات کا راستہ اپنا یا جائے پاکستان افغانستان دوسروں کے اشاروں کی بجائے اپنی پالسیاں بنائیں دہشت گردوں کے خلاف نیشل ایکشن پلان پر عمل کیا جائے ۔
انہوں نے کہا کہ خیبر پشتونخوا جیسی ناکام حکومت نہیں دیکھی کے پی کے وزیر اعلیٰ کرپٹ ترین وزیر اعلیٰ ہیں ہم نے نبیوں کا راستہ اختیار کرکے عدم تشدد کا راستہ اختیار کیا ہم نے سینوں پر گولی کھائی میرے اکلوتے بیٹے کو شہید کیا گیا ۔
میرا قصور سرف یہ تھا کہ میں نے شہیدوں کے گوشت کے ٹکڑے اکھٹے کئے اور ان کو کفن پہنائے زخمیوں کے ہسپتال پہنچایا بیت اللہ مسعود نے مجھے خط بیجا کہ ٹارگٹ تم تھے لیکن تمہارے بیٹے کو مارا لیکن میں نے آنسوں نہیں بہا یا پشتو نوں کیلئے ہر قربانی دیتا رہونگا ہم دہشت گردوں اور ظالموں کے خلاف جھکنے والے نہیں بے عزتی سے مرنے سے بہتر عزت کی موت قبول ہے۔