|

وقتِ اشاعت :   December 31 – 2017

کوئٹہ: کوئٹہ میں تخریب کاری کی کوشش ناکام، 12کلو وزنی بم ناکارہ بنادی گئیْ ۔

تفصیلات کے مطابق سرکلر روڈ پرانا بس اڈہ کے قریب سے مشکوک تھیلاملا، چیک کرنے پر تھیلے سے بم برآمد ہوا، اسپیشل برانچ کی بی ڈی ٹیم نے بم کو کھلے میدان میں لے جا کر ناکارہ بنا دیا، پولیس کے مطابق بم دس سے بارہ کلو وزنی تھا ۔