کوئٹہ: کوئٹہ کے علاقے کلی اسما عیل میں 13 سالہ طیبہ سے زیادتی کے بعد قتل کے معاملے میں پنجاب فرانزک لیب بھیج جانیوالی ڈی این اے رپورٹ بلوچستان پولیس کو موصول ہو گیا قتل ہونیوالی طیبہ کے بھائی کا ڈی این اے میچ کر گیا۔
پولیس ذرائع کے مطابق گزشتہ دنوں کلی اسما عیل میں چھٹی جماعت کی طلباء اور13 سالہ بچی طیبہ کیساتھ زیادتی کے بعد قتل کیا گیا تھا پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے طیبہ کے بھائی کامران کو پہلے ہی گرفتار کر چکے ہیں ۔
کامران نے اپنے بہن کو زیادتی کے بعد قتل کر دیا تھا کامران نے دوران گرفتاری اپنے جرم کا قرار کر لیا تھا پنجاب فرانزک لیب بھیج جانیوالی ڈی این اے رپورٹ بلوچستان پولیس کو موصول ہو گیا قتل ہونیوالی طیبہ کے بھائی کا ڈی این اے میچ کر گیا ۔
کلی اسماعیل قتل واقع بھائی کا ڈی این اے میچ کر گیا
وقتِ اشاعت : February 9 – 2018