کوئٹہ : کوئٹہ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ۔
پولیس کے مطابق اتوار کو کوئٹہ کے علاقے جائنٹ روڈ پر نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کرکے عرفان اللہ ولد عزت اللہ نامی شخص کو قتل کردیا اور فرار ہوگئے پولیس نے موقع پر پہنچ کر لاش کو بی ایم سی منتقل کردیا گیا جہاں ضروری کاروائی کے بعد لاش ورثاء کے حوالے کردی مزید کاروائی پولیس کررہی ہے۔
کوئٹہ ،جائنٹ روڈ پر فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق
وقتِ اشاعت : March 12 – 2018