|

وقتِ اشاعت :   March 26 – 2018

کوئٹہ : بلوچستان کے علاقے پنجگور میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے نیشنل پارٹی کے مرکزی رہنماء کے قریبی رشتہ دار کو فائرنگ کر کے قتل کر دیا۔

تفصیلات کے مطابق پنجگور کے علاقے بھٹیان میں نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کر کے سینٹرل کمیٹی کے ممبر پھلین بلوچ کے قریبی رشتہ دار سمیت کو فائرنگ کر کے قتل کر دیا گیا مزید کا رروائی کی جا رہی ہے۔