کوئٹہ: الیکشن کمیشن آف پاکستان نے بلوچستان کے ووٹرز کے ابتدائی اعداد و شمار جاری کر دیئے گئے ۔
بلوچستان میں 41 ہزار 94 ہزار ووٹر رجسٹرڈ ہیں تفصیلات کے مطابق بلوچستان میں نئی حلقہ بندیوں کے بعد الیکشن کمیشن نے بلوچستان کے ووٹر کے ابتدائی اعداد وشمار جاری کردیاگیا بلوچستان میں 41 لاکھ 94 ہزار 311 ووٹرز رجسٹرڈ ہیں۔
بلوچستان میں 41 لاکھ 94 ہزار ووٹر رجسٹرڈ ہیں
وقتِ اشاعت : March 30 – 2018