کوئٹہ : بلوچستان ہائیکورٹ میں سیندک منصوبہ کیس کی سماعت بلوچستان ہائیکورٹ کے چیف جسٹس نور محمد مسکانزئی اور جسٹس ظہیر الدین کاکڑ پر مشتمل ڈویژنل بینچ نے کی چینی کمپنی کے وکیل کی عدم حاضری کے باعث سماعت میں پیشرفت نہ ہوئی ۔
عدالت نے کی سکی سماعت آئندہ ماہ تک ملتوی کر دی گئی استغاثہ کے مطابق بلوچستان ہائیکورٹ میں سیندک منصوبے کیس کی سماعت بلوچستان ہائیکورٹ کے چیف جسٹس نور محمد مسکانزئی اور جسٹس ظہیر الدین کاکڑ پر مشتمل ڈویژنل بینچ نے کی ۔
سماعت کے موقع پر فریقین کے وکلاء ایڈووکیٹ جنرل اور سینئر صحافی اسد کھرل اور درخواست گزار ثناء بلوچ عدالت میں پیش ہوئے جبکہ چینی کمپنی کے وکیل کامران مرتضیٰ ایڈووکیٹ عدالت میں پیش نہ ہوئے اور چینی کمپنی کے وکیل کی عدم حاضری کے باعث سماعت میں پیشرفت نہ ہو سکے کیس کی سماعت آئندہ مارچ تک ملتوی کر دی گئی
سیندک کے پروجیکٹ کیس سماعت ملتوی
وقتِ اشاعت : April 3 – 2018