|

وقتِ اشاعت :   April 24 – 2018

کوئٹہ : ایف آئی اے نے کارروائی کرتے ہوئے لاکھوں روپے بینک فراڈ میں ملوث 2 ملزمان کو گرفتار کر لیا۔

تفصیلات کے مطابق ایف آئی اے بینکنگ سرکل کوئٹہ کی کارروائی89 لاکھ روپے کے بینک فراڈ میں ملوث 2 سابق بنک ملازمین کو گرفتار کر لیاملزمان نجی بینک کیش سیل میں تعینات تھے جنہوں نے اسٹیٹ بینک کے لئے جمع ہونے رقم میں سے بڑے پیمانے کا غبن کیا تھا مقدمہ درج تفتیش شروع کر دی گئی ۔