قلات: حکومت اور صحت کے شعبے میں کام کرنے والی غیر سرکاری تنظیموں کے کی طرف سے زچہ و بچہ کی شرح اموات کم کر نے کے دعوؤں کے باوجود زچہ و بچہ کی شرح اموات میں کوئی کمی نہیں ہوئی بلکہ اس میں وقت کے ساتھ ساتھ اضافہ ہوا ہے ۔
Posted by رپورٹ : عبداللہ لہڑی & filed under مزید خبریں.