
وفاقی وزیرتوانائی حماد اظہرکا کہنا ہے کہ جائز مطالبات مانیں گے لیکن ناجائز مطالبات تسلیم نہیں کریں گے۔
Posted by یونس محمد عابد & filed under مزید خبریں.
وفاقی وزیرتوانائی حماد اظہرکا کہنا ہے کہ جائز مطالبات مانیں گے لیکن ناجائز مطالبات تسلیم نہیں کریں گے۔
Posted by یونس محمد عابد & filed under اہم خبریں, پاکستان.
حکومت سندھ نے عید الاضحیٰ کے موقع پر گھروں کے اندر یا نزدیک قربانی کرنے پر پابندی عائد کردی ہے۔محکمہ داخلہ سندھ کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن میں بتایا گیا کہ کرونا وائرس میں اضافے کے باعث شہری رہائشی علاقوں میں قربانی کی اجازت نہیں ہے۔
Posted by یونس محمد عابد & filed under اہم خبریں, بین الاقوامی.
ڈھاکہ: بنگلہ دیش میں کورونا وائرس کی نئی قسم ڈیلٹا تیزی سے پھیلنے کے باعث حکومت نے لاک ڈاؤن لگانے کا اعلان کر دیا۔ بنگلہ دیش میں اچانک ہی “ڈیلٹا پلس” کے کیسز میں خطرناک حد تک اضافہ ہو گیا ہے۔ جس کے بعد حکومت کی جانب سے پیر سے تمام سرکاری اور نجی دفاتر ایک ہفتے کے لیے بند کرنے کا اعلان کر دیا گیا اور ٹرانسپورٹ کا استعمال صرف ایمرجنسی کی صورت میں کیا جائے گا۔