ایران سے پاکستان پہنچنے والے سیکڑوں زائرین تفتان کے گندے قرنطینہ کیمپوں میں پھنسے ہیں جہاں محدود میڈیکل کیئر ، فلش کے بغیر ٹوائلٹس اور گندا ماحول کورونا وائرس کے پھیلاؤ میں مددگار ثابت ہورہا ہے ۔
ایران سے پاکستان پہنچنے والے سیکڑوں زائرین تفتان کے گندے قرنطینہ کیمپوں میں پھنسے ہیں جہاں محدود میڈیکل کیئر ، فلش کے بغیر ٹوائلٹس اور گندا ماحول کورونا وائرس کے پھیلاؤ میں مددگار ثابت ہورہا ہے ۔
Posted by اے ایف پی & filed under بین الاقوامی.
کابل: طالبان اور افغان رہنماؤں نے روس میں ہونے والے امن مذاکرات میں شرکت کے لیے حامی بھر لی۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق افغان طالبان اور سابق افغان صدر حامد کرزئی سمیت دیگر افغان رہنماؤں کے درمیان امن مذاکرات کل ماسکو میں ہوں گے۔ فریقین نے 2 روزہ امن مذاکرات میں شرکت کرنے کے لیے… Read more »
Posted by اے ایف پی & filed under اہم خبریں, بین الاقوامی.
صنعا: سعودی اتحادی فوج کی یمن میں فضائی بمباری کے نتیجے میں 29 بچوں سمیت 43 افراد جاں بحق ہوگئے۔
Posted by اے ایف پی & filed under بین الاقوامی.
پاناما سٹی: پاناما کی حکومت نے پاناما لیکس انکشافات کے بعد اسے ‘ٹیکس چوروں کی جنت’ قرار دے کر بلیک لسٹ کرنے والے ممالک کے خلاف اقدامات کی غرض سے ایک بل کا اعلان کردیا۔
Posted by اے ایف پی & filed under بین الاقوامی, کوئٹہ.
موغادیشو: صومالیہ کے دارالحکومت موغادیشو کے ایئرپورٹ کے قریب ہونے 2 بم دھماکوں کے نتیجے میں 8 افراد ہلاک ہوگئے۔
Posted by اے ایف پی & filed under بین الاقوامی.
کابل: پاکستان سے منسلک افغانستان کے مشرقی صوبے جلال آباد میں امریکا کا ٹرانسپورٹ سی 130 طیارہ نامعلوم وجوہات کی بناء پر گر کر تباہ ہوگیا، جس کے نتیجے میں 6 امریکی فوجیوں سمیت 11 افراد ہلاک ہوئے۔
ریاض: نامور اسکولر اور مبلغ ڈاکٹر ذاکر نائک کو اسلام کی خدمت کرنے پر سعودی عرب میں اتوار کے روز اعلیٰ ایوارڈ سے نوازا گیا ہے۔