ولادیمیر لینن کے ہمراہ اکتوبر 1917ء کے بالشویک انقلاب کی قیادت کرنے والے لیون ٹراٹسکی کو آج سے 73 سال قبل، 21 اگست 1940ء کو میکسکو میں جلاوطنی کے دوران قتل کر دیا گیا۔بعد میں منظر عام پر آنے والی دستاویزات سے ثابت ہوا کہ سوویت انٹیلی جنس کے لئے کام کرنے والے کرائے کے قاتل رامن مرکاڈر نے اسٹالن کے حکم پر ٹراٹسکی کوقتل کیا تھا۔ تاریخ کا ستم دیکھیں کہ بالشویک انقلاب کے قائد کے قاتل کو اس کی خدمات کے اعتراف میں سٹالن نے سوویت یونین کے سب سے بڑے انعام’ آرڈر آف لینن‘ سے نوازا۔
Posts By: ذیشان احمد
ایمرجنسی آپریشن سینٹر کے زیر اہتمام انسداد پولیو ورکشاپ کاانعقاد
کوئٹہ: ایمرجنسی آپریشن سینٹر کے زیر اہتمام ’’پولیو ایریڈکشن انیشیٹیو‘‘ کے عنوان سے صحافیوں کیلئے منعقدہ ٹریننگ ورکشاپ کا انعقاد کیا گیا