پاکستان میں پولیس کا نظام انتہائی کمزور اور فرسودہ ہے۔اس نظام میں کمزور کو سزا اور طا قتور کو انصاف ملتا نظر آتا ہے۔پاکستان میں اکژ کیسز میں تفتیش صحیح معنوں میں میرٹ پر نہیں ہوتا۔جس کی وجہ سے92 فیصد لوگ فوجداری میں بچ جاتے ہیں۔
Posted by امیراللہ میر زئی & filed under اہم خبریں.