8 فروری کو ہونے والے عام انتخابات کئی حوالوں سے غیر معتبر قرار دی جارہی ہیں ۔وفاقی جماعتوں میں جے یو آئی( ف) اور پاکستان تحریک انصاف نتائج کو چیلنج کرچکے ہیں جب کہ جماعت اسلامی اور دیگر کئی جماعتوں کو نتائج میں دھاندلی کے کھلی تحفظات اور شکایتیں ہیں۔
Posts By: اسد بلوچ
ضلع کیچ میں الیکشن 2024 کا منظر نامہ
ضلع کیچ بلوچستان میں حالیہ انسرجنسی سے نہ صرف زیادہ متاثرہ اضلاع میں سے ایک ہے بلکہ رواں شورش کی بنیاد ہی یہاں پڑی تھی۔
بلوچستان میں الیکشن مہم کی سرگرمیوں کو سبوتاژ کرنے کی کوششوں میں تیزی
2024 کے عام انتخابات کی تاریخ جوں جوں قریب آرہی ہے شورش زدہ بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں الیکشن مہم کے دوران بم دھماکوں،
سیاسی و معاشی سرگرمیوں پر بندش کا انجام
بلوچستان میں حالات کی خرابی رواں شورش کے سبب ہے جسے اب بیس سال کا عرصہ ہو گیا ہے، طاقت ور حلقوں کے تمام تردعوؤں کے برعکس مختصر خاموشی جنہیں کامیابی سمجھا جاتا ہے اچانک حالات ایسے بگڑ جاتے ہیں جنہیں کنٹرول کرنا مشکل لگنے لگتا ہے، حکومت حالات پر گرفت کے نام پر ہمیشہ ایسے احمقانہ فیصلے کرتی ہے جس کے منفی اثرات پورے سماج پر پڑتے ہیں اور عام لوگ جو شورش میں خود کو درمیانہ طبقہ خیال کرتے ہیں مجبوراً ان اقدامات کے خلاف آواز اٹھاتے ہیں۔ ان آواز اٹھانے والوں پر پھر گھیرا تنگ کرنے کی نت نئی ترکیبیں آزمائی جاتی ہیں۔
مکران میں مذہبی سیاست کی بازگشت
مذہبی شدت پسندی پاکستان کا ایک ایسا دیرینہ مسئلہ ہے جو کم ہونے کے بجائے وقت کے ساتھ پھیلتا جارہا ہے، بلوچستان میں دیگر اکائیوں کی نسبت مذہبی شدت پسندی بالعموم بلوچ علاقوں میں نہ ہونے کے برابر دیکھی گئی ہے خصوصاً مکران بیلٹ میں اس کے آثار توانا صورت میں کبھی نظر نہیں آئے… Read more »