امریکی خوشنودی بارے سی پیک کو عضو معطل بنا دیا گیا ہے،مولانا واسع

Posted by & filed under بلوچستان.

گوادر: یہو دی نواز حکومت نے کشمیر کا سودا کرڈالا اب ا ور گوادر کی باری ہے۔ ملک کا دفاعی بجٹ کشمیر کی سلامتی کے لیئے مختص کیا گیا اور بات سو دے بازی پر پہنچی۔ امریکی کی خوشنودی کے لیئے سی پیک کو عضو معطل بنا دیا گیا ہے۔ چائنا کو ناراض ہوگیا ہے۔

عمران خان مغرب کے ایجنڈے پرعمل پیرا ہیں اکتوبر تک مستعفی ہوکر گھر چلے جائیں وجمعیت بلوچستان

Posted by & filed under بلوچستان.

تربت:  جمعیت علماء اسلام کے صوبائی امیر و ممبر قومی اسمبلی مولانا عبدالواسع نے جمعیت علماء اسلام کیچ کے زیر اہتمام منعقدہ بہت بڑے جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ اکتوبر تک اگر حکومت نے استعفی نہیں دیا تو اسلام آباد کا گھراؤ کر کے اسے گھر بھیج دینگے۔

ایکسپریس وے منصوبے بارے خدشات دور نہیں کئے گئے تو احتجاج کریں گے،ماہی گیر

Posted by & filed under بلوچستان.

گوادر :  ایکسپر یس وے کے منصوبے سے ماہی گیروں کو در پیش خدشات دور نہیں کیئے جارہے۔ گودی اور گزرگاہوں کے ڈیزائن کے لیئے رقم مختص نہیں کی گئی ہے اور نہ ہی ڈیزائن کو پبلک کیا جارہا ہے۔ ماہی گیر اب تک ڈارک میں ہیں۔ ماہی گیروں کے اتحاد کو توڈنے کے لیئے منفی پروپگنڈہ کیئے جارہے ہیں۔

صوبے کے دور دراز علاقوں میں صحت و تعلیم کی سہولیات فراہم کرینگے،چیف سیکرٹری

Posted by & filed under بلوچستان.

تربت:  چیف سیکرٹری بلوچستان کیپٹن (ر) فضیل اصغر نے کہاہے کہ تعلیم وصحت موجودہ حکومت کی بنیادی ترجیحات ہیں ان پر کسی قسم کی مصلحت پسندی برداشت نہیں کی جائے گی۔

قلات،قومی شاہراہ پر ٹرک کی موٹر سائیکل کو ٹکر،سوار جاں بحق ہو گیا

Posted by & filed under اہم خبریں, بلوچستان.

قلات: قلات کے علاقے گرانی کے قریب قومی شاہراہ پر مزدا ٹرک اور موٹر سائیکل میں تصادم کے نتیجے میں موٹر سائیکل پر سوار لطیف نامی شخص شدید زخمی ہو گیا زخمی لطیف کو ڈی ایچ کیو منتقل کیا جارہا تھا کہ وہ زخموں کی تاب نہ لاکر جانبحق ہو گیا۔

حکمران قادیانیوں کو غیر مذہب قرار دینے کی آئینی دفعات ختم کرنے کی کوشش کررہے ہیں، مولانا واسع

Posted by & filed under بلوچستان, پاکستان.

قلات: جمعیت علما اسلام کے صوبائی امیر و رکن صوبائی اسمبلی مولانا عبدالواسع نے کہا ہے کہ موجودہ حکمرانوں نے کشمیر کا سودا کر چکے ہیں اور قادیانیوں کو غیر مزہب قرار دینے والی آئینی دفعات کو ختم کرنے کی نا کام کو شش کررہے ہیں سابقہ حکمران آدھی جموریت اور آدھی پیٹ پرست تھے لیکن موجودہ حکمران نہ تو جموریت پرست نہ اسلام پرست اور نہ ہی پاکستان پرست ہیں بلکہ یہ تو امریکہ اور یہودی پرست ہیں حکمران اگر جنگ سے ڈر تھے ہیں۔

جیونی ساحل پر غیر قانونی ٹرالنگ عروج پر پہنچ گئی ماہی گیروں کا شدید احتجاج

Posted by & filed under بلوچستان, مزید خبریں.

گوادر: صوبائی حکومت اور ضلعی انتظامیہ جیونی کے ساحل پر غیر قانونی ٹرالرنگ اور غیر مقامی ماہی گیروں کی جانب سے شیل مچھلی کے شکار کا نوٹس لے۔ غیر قانونی ٹرالرنگ میں اضافہ کی وجہ سے ماہی گیروں کے روزگار اور املاک کو نقصان کا سامناہے۔

مکران میں صارفین بل ادا کریں، لوڈ شیڈنگ نہیں کرینگے، کیسکو

Posted by & filed under اہم خبریں, بلوچستان.

تربت: چیف کیسکو بلوچستان عطاء اللہ بھٹہ نے کہا ہے کہ مکران میں بجلی کا مسئلہ بلوں کی عدم ادائیگی ہے صارفین بل دینا شروع کریں کوئی لوڈ شیڈنگ نہیں ہوگی، کیسکو میں 400نئے اہلکاروں کی بھرتی کا پروگرام بنا رکھا ہے۔