تربت : میرانی ڈیم متاثرین کے معاوضہ جات کی عدم ادائیگی کا معاملہ لینے والی سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے آبی وسائل کا اجلاس گزشتہ روز چیئرمین کمیٹی سینیٹر شمیم آفریدی کی صدارت میں پارلیمنٹ ہاؤس اسلام آباد میں منعقد ہوا۔
Posts By: بیورو رپورٹ
قلات، پارود میں آپریشن فائرنگ کے تبادلے میں تین افراد ہلاک، تعلق بی ایل اے سے تھا، فورسز ذرائع
قلات: پارود میں آپریشن کے دوران فائرنگ کے تبادلے کے بعدکالعدم تنظیم کے تین ارکان مارے گئے۔
یوٹیلٹی سٹورز کا سامان تا حال نہیں پہنچ سکا، مہنگائی سے عوام کی قوت خرید جواب دے گئی
قلات: قلات میں یوٹیلیٹی اسٹورز کے لیئے رمضان پیکج کا سامان تاحال نہیں پہنچ سکا شدید مہنگائی کی وجہ سے غریب اور متوسط طبقہ کے لیئے اشیاء خورد نوش خریدنا انتہائی مشکل ہو گیا ہے قلات میں تبدیلی حکومت کی دعوے دہرے کے دہرے رہ گئے دو ارب رو پے کی رمضان پیکج کی سامان یوٹیلٹی اسٹورز کو نہیں پہنچ سکیں قلات شہر میں قائم تین یو ٹیلیٹی اسٹورز مکمل طور پر غیر فعال ہو گئے ہیں یو ٹیلیٹی اسٹورز کو سامان نہ ملنے کی وجہ سے اسٹورز خالی ہو گئے ہیں۔
تربت یوٹیلٹی سٹور پر چھاپہ، ناقص اور زائد المیعاد اشیاء برآمد
تربت: اسسٹنٹ کمشنر تربت خرم خالد اور چیف افیسر میونسپل کارپوریشن تربت شعیب ناصر کا یوٹیلیٹی اسٹور پر چھاپہ،بڑی مقدار میں ذائدالمعیاد مشروبات،اشیاء خورد ونوش اور دیگر سامان برآمد، یوٹیلیٹی اسٹور کے انچارج پر جرمانہ عائدکردیا گیا اور یوٹیلیٹی سے قبضے میں لیئے گئے ذائدالمعیاد اشیاء میونسپل کارپوریشن کے احاطہ میں نذرآتش کر دیئے گئے۔
تربت، ڈینگی کے ایک ہزار سے زائد کیسز رجسٹرڈ متعدد اموات ہوئیں
تربت: تربت میں اب تک ڈینگی وائرس کے 1 ہزار سے زیادہ کیسزرجسٹرڈ،کل 3اموات ہوئی ہیں۔1دن میں ریکارڈ 42کیس سامنے۔ تربت میں ڈینگی وائرس کے پھیلنے سے اب تک سرکاری اور پرائیوٹ ہسپتالوں میں 1065کیسز رجسٹرڈ ہوئے جن میں 3افراد کی موت واقع ہوئی۔
تربت یونیورسٹی مکران ڈویژ ن کیلئے کسی نعمت سے کم نہیں،طلباء
تربت : تربت یونیورسٹی میں زیر تعلیم طلبہ و طالبات نے کہا ہے کہ تربت یونیورسٹی کا قیام مکران ڈویڑن کے تمام اضلاع کیلئے کسی نعمت سے کم نہیں ہے۔
تربت،2018سے بی آرسی کی خا لی آسامیاں پر نہ کی جاسکیں
تربت: 2018سے خالی بی آر سی تربت کی خالی اسامیاں پر نا کی جاسکیں، خالی اسامیوں پر این ٹی ایس کے بعد ٹیسٹ و انٹریو کو ہوئے ایک سال گزر گیا ہے مگر ابھی تک امیداروں کی تقرریاں نہیں کی گئیں جس سے شکوک و شبہات جنم لے رہا ہے ان خیالات کااظہار 2018کو بی آر سی تربت کی خالی اسامیوں کے لیئے این ٹی ایس میں شامل ہونے والے امیداروں نے ایک مشترکہ بیان میں کیا۔
قلات، حکومتی دعوؤں کے باوجود سستا بازار قائم نہ ہوسکا
قلات: حکومتی دعوؤں کے باوجود قلات میں سستا رمضان بازار قائم نہیں کیا جا سکا رمضان المبارک کے شروع ہو تے مہنگائی کا سونامی آگیا ہرچیز کی قیمتیں آسمان کو چھو نے لگی مہنگائی سے غریب اور متوسط طبقہ شدید متاثر ہو گئی۔
تربت، ایڈز سے 62افراد کے جاں بحق ہونے کا انکشاف
تربت: تربت میں ایچ آئی وی ایڈز کے رجسٹرڈ مریضوں کی تعداد 300سے زیادہ ہے،100سے زیادہ کا علاج جاری ہے۔
تربت، ڈنگی اسپرے سے محکمہ انڈسٹری کا ملازم جاں بحق
تربت: محکمہ انڈسٹری کا ملازم ڈنگی اسپرے مہم کے دوران زہر لگنے کے باعث جان بحق۔تربت میں ڈینگی وائرس اسپرے مہم میں حصہ لینے والے محکمہ انڈسٹری کے ملازم امان عرف پُل گزشتہ روز کراچی کے ایک نجی ہسپتال میں زیر علاج رہنے کے بعد انتقال کرگئے۔