نوشکی: غریب کا آشیانہ جل کر خاکستر ہوا مگر فائربرگیڈ نہ پہنچ سکی نوشکی غریب آباد میں سرور نامی غریب شخص کے گھر میں شارٹ سرکٹ کے باعث آگ لگ گئی اور دیکھتے دیکھتے آگ کے شعلے بلندہوئے اور گھر کے سامان جلنے لگے آس پاس کے موجود ہمسایے دوڑ پڑے اور اپنی۔
Posts By: بیورو رپورٹ
کوئٹہ کراچی شاہراہ خوف کی علامت بن گیا ،ایک سال کے دوران حادثات میں 166افراد جاں بحق ہوئے
قلات: کوئٹہ اور کراچی کے درمیان سفر کرنے والوں کے لیئے آر سی ڈی ہائی وے ایک پل سراط کی حیثیت بن گیا ہے جس نے گزشتہ گیارہ مہینوں کے درمیان 166 افراد کو نگل لیا ہے جبکہ 320 افراد اس شاہراہ پر سفر کرتے ہوئے ایک سو پندرہ ٹریفک حاد ثات میں زخمی ہوئے ہیں ۔
گوادر یونیورسٹی کا ایکٹ منظور ، زمین بھی الاٹ ہوچکی ہے، اعجاز بلوچ
گوادر: کراچی یونیورسٹی کے پروفیسرز نامورملکی دانشوروں اور پروفیشنلز پر مبنی ایک وفد نے تربت یونیورسٹی کے گوادر کیمپس کا دورہ کیا۔ وفد میں ڈاکٹرناصرسلمان، ڈاکٹر محمد سعید، ڈاکٹرذیشان اسلم،ڈاکٹرفرحان احمد صدیقی، ڈاکٹر ندیم احمدخان اور ڈاکٹر ندیم محمود کے علاؤہ نامور ملکی پروفیشنلز اور دانشور شامل تھے۔
سعودی وفد گوادر پہنچ گیا،سیندک معدنی وسائل کو گوادر سے منسلک کیا جارہا ہے ، جی ڈی اے ،سرمایہ کاری کرینگے ، سعودی وفد
گوادر: سعودی عرب کا 14 رکنی وفد سعودی مشیر برائے توانائی اور معدنی وسائل احمد الغامدی کی سربراہی میں گوادر پہنچ گیا۔وفد کے ارکان نے گوادرمیں سرمایہ کاری میں گہری دلچسپی کا اظہارکیا۔گوادر ایئرپورٹ پر چیئرمین گوادر پورٹ اتھارٹی دوستین خان جمالدینی، ڈائریکٹر جنرل جی ڈی اے ڈاکٹر سجاد بلوچ، کمشنر مکران، ڈپٹی کمشنر گوادر اور دیگر اعلیٰ حکام نے وفد کا استقبال کیا۔
ترقی کے اہداف حاصل کرنے کیلئے ہمیں تعلیم کو بنیاد بنانا ہوگا،ڈاکٹر مالک بلوچ
تربت : نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر سابق وزیراعلیٰ بلوچستان ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ نے کہا ہے کہ علمی بنیادوں کو مضبوط و مستحکم بنائے بغیر ہم برق رفتاری کے ساتھ جاری تغیرپزیر وقت و حالات کا مقابلہ نہیں کرسکتے۔
تربت، پیدارک سے لاپتہ4افراد بازیاب ہوگئے
تربت: پیدارک سے چار لاپتہ افراد بازیاب ہوگئے۔ تربت: پیدارک سے چار لاپتہ افراد بازیاب ہوگئے۔
چیئر مین جی ڈی اے کی یقین دہانی پر گوادر کے ماہی گیروں نے احتجاج موخر کردیا
گوادر: گوادر ماہیگیراتحاد نے چوداں دنوں سے جاری احتجاجی کیمپ 30 دنوں کیلئے موخر کردیا۔
قومی اجتماعی تعمیر و ترقی کا ایجنڈا اور عوامی طاقت پر یقین رکھتے ہیں ،ڈاکٹر مالک بلوچ
تربت: نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر ،سابق وزیراعلیٰ بلوچستان ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ نے کہا ہے کہ نیشنل پارٹی قومی اور اجتماعی تعمیر و ترقی کا ایک واضح وژن رکھتی ہے، جب جب ہمارے عوام نے ہم پر اعتماد کا اظہار کرکے ہمیں اقتدار تک پہنچایا ہے تو قومی اور اجتماعی تعمیر و ترقی کا ایجنڈا ہی ہمارا مطمع نظر رہا ہے۔
ایکسپریس وے منصوبے کیخلاف احتجاج میں شدت ، خواتین کا ریلی و دھرنا دینے کا اعلان
گوادر : ایکسپر یس وے منصوبے سے متاثرہو نے والے گوادر کے مقامی ماہی گیروں کے مطالبات کے حق میں احتجاجی کیمپ 12ویں روز بھی جاری۔ احتجاجی کیمپ میں ماہی گیر اتحاد اور آل پارٹیز کا آئندہ لائحہ عمل کے لےئے اجلاس بھی منعقد۔ 30دسمبر کو خواتین کی احتجاجی ریلی نکالی جائے گی ۔
گوادر، ماہی گیروں کے مطالبات کے حق میں آل پارٹیز کے زیر اہتمام احتجاجی ریلی
گوادر : ماہی گیر وں کے مطا لبات کے حق میں ماہی گیر اتحاد اور آل پارٹیز کی احتجاجی ریلی۔ ماہی گیروں نے اپنی کشتیاں ساحل پر لنگر انداز کرکے احتجاجاً شکار کا با ئیکاٹ کیا۔ ایسٹ بے ایکسپر یس وے کے منصوبے سے ماہی گیروں کے روزگار کو نقصان پہنچنے کا خد شہ ہے۔ اعلان کیا گیا ہے کہ سی پیک کا پلان کروڑوں لوگوں کو معاشی فاعدہ پہنچا ئے گا۔