قلات کے پر فضا مقام ہربوئی میں پکنک منانے والوں کا رش

Posted by & filed under اہم خبریں, بلوچستان.

قلات:  عید کے دنوں میں قلات کے واحد پکنک پوئنٹ کوہ ہربوئی پر پکنک منانے والے نوجوانوں کا رش سیکڑوں نوجوان موٹر سائیکلوں گاڑیوں رکشوں کے زریعے کوہ ہربوئی پہنچ کر عید کی خوشیاں منائی مگر سڑک کچا اور دشوار گزار ہو نے کی وجہ سے پکنک منانے والے نوجوانوں کو شدید مشکلات کا سامناکر نا پڑا ۔

قلات ، عید قریب آتے ہی مویشی منڈیوں میں رش بڑگیا

Posted by & filed under پاکستان.

قلات: قلات مویشی منڈی میں تیزی آگئی خشک سالی کی وجہ سے منڈی میں قربانی کے جانوروں کی کمی کی وجہ سے قیمتیں آسمان کو چھو نے لگی ہیں شدید مہنگائی کی وجہ سے ملازم طبقہ شدید مشکلات سے دوچار ہیں۔

گوادر پاک بحریہ اور میرین ٹائم سیکورٹی ایجنسی کے زیر اہتمام جشن آزادی ریلی

Posted by & filed under اہم خبریں, بلوچستان.

گوادر : پا ک بحریہ اور میر ین ٹائم سیکورٹی ایجنسی کے زیر اہتمام جشن آ زادی کشتی ریلی۔ ریلی میں سیکڑوں کشتیوں کی شر کت۔ سمندر اور فضاء پا کستان زندہ باد کے نعروں سے گونج اٹھی ۔

ملکی سلامتی کیلئے کسی قربانی سے دریغ نہیں کرینگے،کہدہ بابر

Posted by & filed under اہم خبریں, بلوچستان.

گوادر :  جشن آزادی کی مناسبت سے ایم پی اے میر حمل کلمتی کی جانب سے بابائے بزنجو اسٹیڈیم میں پروقار تقریب کا انعقاد۔ مرکزی تقریب کے مہمان خصوصی سینیٹ کے اسٹینڈنگ کمیٹی برائے انسداد منشیات کے چیرمین سینیٹر کہدہ بابر بلوچ تھے۔

بلوچستان کے عوام نے بی این پی پر بھر پور اعتماد کا اظہار کیا،منظور بلوچ

Posted by & filed under پاکستان.

قلات: بی این پی کے مرکزی لیبر سیکرٹری اور سابق چیئرمین بی ایس او منظور بلوچ نے کہا ہے کہ بی این پی ورکرز کی پارٹی ہے اور 25 جولائی کو بی این پی کو لاکھوں کی تعداد میں ووٹ ملیں اس میں کارکنان کی بھر پور جدوجہد شامل تھی وہ گزشتہ روز پرنس موسیٰ جان کی رہائش گاہ پر میڈیا سے گفتگو کے دوران اظہار خیال کر رہے تھے ۔

الیکشن میں پارٹی کی کامیابی عوامی اعتماد کا اظہار ہے، پرنس موسیٰ

Posted by & filed under بلوچستان.

قلات: بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی نائب صدر پرنس موسیٰ جان بلوچ نے کہا ہے کہ پچیس جولائی کے عام انتخابات میں بلو چستان کے عوام نے بی این پی کو جو مینڈیٹ دیا وہ تاریخی تھا۔

سرکاری وسائل کے بل بوتے پر انتخابات جتنے والے عوام کے نمائندہ نہیں،رحمت بلوچ

Posted by & filed under اہم خبریں, بلوچستان.

پنجگور: نیشنل پارٹی کے مرکزی رہنماء سابق صوبائی وزیر صحت میر رحمت صالح بلوچ سابق ایم پی اے حاجی محمد اسلام بلوچ مرکزی کمیٹی کے رکن پھلین بلوچ حاجی صالح محمد بلوچ حاجی محمد اکبر بلوچ نے کہا کہ نیشنل پارٹی اقتدار کی نہیں بلکہ بلوچستان کی سائل ووسائل کی جدو جہد کررہی ہے ۔

تربت سمیت مکران بھر میں بجلی کا بحران جاری

Posted by & filed under بلوچستان.

تربت: تربت سمیت مکران ڈویژن میں بجلی کے بحران کو کئی ہفتے گزر گئے مگر درستگی کے امکانات دور دور تک نظر نہیں آرہے، اس سال جون کے آخر میں ایران سے مکران کی سپلائی لائن بند کردی گئی جسے دو دن گزرنے کے بعد روزانہ رات کو تین سے چار گھنٹوں کے لیئے بحال کردیاگیا ۔

انتخابات میں دھاندلی پر تشویش ہے، اسماعیل بلیدی

Posted by & filed under پاکستان.

تربت:  سابق سنیٹر جے یوآئی کے رہنما ڈاکٹر اسماعیل بلیدی اور نیشنل پارٹی کے رہنما قاضی غلام رسول کے درمیان ملاقات، انتخابات میں دھاندلی پر تشویش، سیاسی صورتحال پر بات چیت کے علاوہ جعلی مینڈیٹ کے حامل اراکن اسمبلی کے خلاف مشترکہ جدوجہد پر اتفاق۔