خطے میں سیاسی صورتحال کو بدلنا ہوگا،جان محمد دشتی

Posted by & filed under اہم خبریں, بلوچستان.

تربت :  خطے میں سیاسی صورتحال کو بدلنا ہوگا ، عوام اپنے مقدس سیاسی پناہ گاہوں سے غیر سیاسی عناصر کو نکال باہر کر دیں ،میں کسی بھی سیاسی نمائندے کو چور ، ڈاکو اور لٹیرا اس لیے نہیں کہوں گا کہ انہیں بلوچ عوام منتخب کرتے رہے ہیں اور اگر انہیں چور یا ڈاکو کہوں گا تو بلوچ کے حق انتخاب کی توہین ہوگی ۔

بلوچستان اب سیاسی شعبدہ بازیوں کا متحمل نہیں ہو سکتا،جان محمد دشتی

Posted by & filed under پاکستان.

تربت : بلوچ اور بلوچستان اب سیاسی شبدہ بازی کامتحمل نہیں ، بلوچ عوام موجودہ انتخابات میں ایک ایک فرد سیاسی مداریوں کی شکل میں اپنے سر پر مسلط کرتب بازوں کا سیاسی قلع قمع کر دیں، ۔ 

صوبے سے بے روزگاری کا خاتمہ ناگزیر ہوچکا ہے، جان محمد دشتی

Posted by & filed under پاکستان.

تربت : بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی رہنمااورمعروف بلوچ اسکالراورNA 271کیچ کے قومی اسمبلی کے امیدوارجان محمددشتی نے کہاہے کہ لاکھوں بلوچ بے روزگارہیں انہیں روزگارفراہم کیاجاناچاہیے ، ہرسال ہزاروں بلوچ تعلیمی اداروں سے اسنادلیکردردرکی ٹھوکریں کھانے پرمجبورہیں۔

بلوچ کو اپنے بقاء کا مسئلہ درپیش ہے ، جان محمد دشتی

Posted by & filed under پاکستان.

تربت : اسمبلیوں میں موثر آواز اٹھانے کے لیے مناسب نمائندوں کا انتخاب نا گزیر ہے، خطے میں بلوچ کی بقا کا سوا ل اب سر کشی کرنے کا لگا ہے اور ایسی صورتحال ہم مزید حماقت کے متحمل نہیں ہوسکتے ، بلوچستان جو اس وقت نا موافق صورتحال سے دو چار ہے اور ایسی صورتحال کو اس وقت تک قابو کرنا ناممکن ہے ۔

ہم بات کرنے سے زیادہ عملی کام کرکے دکھائیں گے ، قدوس بزنجو

Posted by & filed under پاکستان.

پنجگور: سابق وزیراعلی بلوچستان اور پنجگور آواران سے نامزد امیدوار میر عبدالقدوس بزنجو نے کہا ہے کہ ہم بات کرنے سے زیادہ عملی کام کرکے دکھائیں گے. باتیں کرنے والوں کے ڈائیلاگ ہم.گزشتہ ستر سالوں سے سنتے آرہے ہیں.جن کے پارٹی منشور سے کاپیاں بھری ہوئی ہیں ۔

گوادر کے دو ہزار سے زائد نوجوانوں کو روزگار فراہم کیا ،حمل کلمتی

Posted by & filed under اہم خبریں, بلوچستان.

پسنی : حلقہ پی بی 51 گوادر سے صوبائی اسمبلی کے امیدوار میر حمل کلمتی نے کہا کہ میری نظر میں امیر وہ لوگ ہیں جو انسانیت کی خدمت کررہے ہیں۔آپ لوگوں کی انجمن کی سرپرستی میں خود کروں گا۔ کیونکہ ہم ایک ہی کاروان کے حصے ہیں۔ 

الیکشن میں خرید وفروخت کا کاروبار جاری ہے، جان محمد دشتی

Posted by & filed under بلوچستان.

تربت : بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی رہنما،معروف بلوچ اسکالراورNA 271میں قومی اسمبلی کے امیدوارجان محمددشتی نے کہاہے کہ اگرکوئی حساس دل ودماغ رکھتاہے اوروہ دیکھتاہے کہ اس کی سرزمین اس کی قوم زوال کی جانب ،بدحالی کی جانب گامزن ہے۔

بلوچستان تباہی کی جانب گامزن ہے ،جان محمد دشتی

Posted by & filed under بلوچستان.

تربت : بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی رہنما،معروف بلوچ اسکالراورNA 271میں قومی اسمبلی کے امیدوارجان محمددشتی نے کہاہے کہ بلوچستان اوربلوچ معاشرت تباہی اوربربادی کی طرف گامزن ہے ،یہاں بلوچ کولاوارث سمجھاجارہاہے ، الیکشن میں خریدوفروخت کاکاروبارجاری ہے ، لوگوں کی ضمیرکی قیمت لگائی جارہی ہے ۔

بلوچ قوم کے فیصلے اس کے اختیار میں نہیں، جان محمددشتی

Posted by & filed under پاکستان.

تربت : بی این پی کے مرکزی رہنماومعروف اسکالروقومی اسمبلی حلقہ این اے 271کے امیدوارجان محمددشتی نے کہاہے کہ تاریخ ،ثقافت ، شناخت ،زبان اورسرزمین کے بغیرکوئی قوم کس طرح باعزت زندگی گزارسکتی ہے ۔