بلوچ لاوارث تھے اب بی این پی انکاوارث ہے ، جان محمد دشتی

Posted by & filed under بلوچستان.

تربت :  بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی رہنماومعروف بلوچ اسکالروامیدوارقومی اسمبلی NA271جان محمددشتی نے کہاہے کہ گوادرمیں50لاکھ افرادپنجاب ،سندھ اورچائناسے لاکرآبادکئے جائیں گے ۔

گوادر میں عوام کی طاقت سے تبدیلی لائیں گے، اویس جان بلوچ

Posted by & filed under اہم خبریں, بلوچستان.

گوادر:  گوادر کی باشعور عوام اپنے ووٹ کی طاقت سے تبدیلی لاسکتے ہیں عوام طاقت کا سرچشمہ ہیں اگر مجھے موقع دیاگیا تو چار بنیادی ضروریات زندگی پانی، بجلی، صحت اور تعلیم کا مسئلہ میرے ترجیحات میں شامل ہونگے ۔

الیکشن قومی حقوق کے حصول کے زرائع میں سے ایک ہے ، جمیل احمد دشتی

Posted by & filed under بلوچستان.

تربت : بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی رہنماوامیدوارحلقہ پی بی 47کیچ IIIمند،دشت اورگوکدان میجرجمیل احمددشتی نے کہاہے کہ سرزمین،ساحل اوروسائل محض الفاظ نہیں ہماری جدوجہدکامحورہیں۔

ہم نے پاکستان کیلئے قربانی دی ،مقتدر قوتیں ہماری پہچان کریں ،پرنس موسیٰ

Posted by & filed under پاکستان.

قلات: بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی نائب صدر پرنس موسیٰ جان نے کہا ہے کہ قیام پاکستان کے وقت میر احمد خان نے 20ٹن سونا پاکستانی خزانے میں جمع کیا جس سے پاکستانی سکہ بنایا گیا اور بی بی اللہ ڈنی کا ہار بھی دی گئیں قائد اعظم اور اسکی بہن کو سونے میں تولا گیا ۔

سابق نمائندوں نے گواد ر کو فروخت کیا ہے عوام انہیں مسترد کردیں، حاصل بزنجو

Posted by & filed under بلوچستان.

پسنی : نیشنل پارٹی کے سربراہ سنیٹر حاصل خان بزنجو نے کہا کہ آج یہاں آکر محسوس ہورہا ہے کہ یہاں سے منتخب نمائندوں نے اس علاقہ کو کوئی اہمیت نہیں دیا۔دس سال تک ایم پی اے رہنے والوں نے اس علاقہ کا دورہ تک نہیں کیا۔ 

گوادر کے عوام کوساحل اوروسائل کا مالک بنائینگے، اسلم بھوتانی

Posted by & filed under اہم خبریں, بلوچستان.

گوادر :  صاف اور شفاف الیکشن سے عوام کی حقیقی نمائندگی کا تصور پورا ہوسکتا ہے۔ انشاء اللہ منتخب ہونے کے بعد گوادر شہر کو بھی دریجی کی طرح مثالی شہر بنائینگے۔ سی پیک کے ثمرات مقامی لوگوں کابنیادی حق ہے ۔ ضلع بھر میں فنی ادارے قائم کرینگے۔ بنیادی سہو لیات کی فراہمی کو فراہمی کو یقینی بنائینگے۔ حق نمائندگی من و عن ادا کرنا میری اولین تر جیح ہوگی۔ گوادر کے عوام کو ساحل اور وسائل کا مالک بنائینگے۔ 

پانچ سال کوششوں کے باوجود ہم غیر قانونی فشنگ بند نہ کرسکے ،حاصل بزنجو

Posted by & filed under بلوچستان.

پسنی : نیشنل پارٹی کے سربراہ حاصل خان بزنجو نے کہا کہ پانچ سال کوششوں کے باوجود ہم غیر قانونی فشنگ اس لئے بند نہ کرسکے کہ گوادر کا ایم پی اے میر حمل کلمتی تھا۔ ماہانہ 10 کروڑ روپیے بھتہ کے عوض تین سے چار ارب کا مچھلیاں ضائع ہوتے ہیں۔ ٹرالنگ کو بند کرنا ہمارا اولین ترجیح ہے۔