سی پیک کے ثمرات گوادر کے عوام کو ملنے چاہنے، اسلم بھوتانی

Posted by & filed under پاکستان.

پسنی : سابق اسپیکر اور حلقہ این اے 272 سے آزاد امیدوار محمد اسلم بھوتانی نے کہا کہ سی پیک کے ثمرات گوادر کے عوام کو ملنا چاہئے۔گوادر کو دوسرا سوئی نہیں بننے دیں گے۔اگر حق مانگنا غداری ہے تو ہمیں یہ قبول ہے۔ گوادر کو دوسرا سوئی نہیں بننے دیں گے۔اگر عوام نے منتخب کیا تو گوادر اور لسبیلہ کے عوام کے جائز حقوق اسمبلی فلور تک لے جاؤں گا۔

پی پی گوادر نے سردار اخترمینگل اور حمل کلمتی کی حمایت کا اعلان کردیا

Posted by & filed under پاکستان.

گوادر :  پاکستان پیپلز پارٹی نے بی این پی کے قومی اسمبلی کے امیدوار برائے لسبیلہ گوادر سردار اختر جان مینگل و صوبائی اسمبلی کے امیدوار برائے حلقہ پی بی 51 گوادر میر حمل کلمتی کی حمایت کا اعلان کر دیا۔بلوچستان نیشنل پارٹی و پاکستان پیپلز پارٹی کا اتحاد بلوچستان کے وسیع تر مفاد میں ہے۔

میڈیا میرا ہتھیار صحافیوں کی قلم میری آواز ہے، اسلم بھوتانی

Posted by & filed under اہم خبریں, بلوچستان.

پسنی : سابق اسپکربلوچستان اور حلقہ این اے 272 سے آزاد امیدوار محمد اسلم بھوتانی نے کہا کہ سی پیک تو گوادر سے لازم و ملزوم ہے۔دلائل کی جنگ لڑ کر سی پیک کے ثمرات گوادر کے عوام تک پہنچائیں گے۔ 

قوم کی بدحالی کے ذمہ دار سیاستدانوں کا احتساب قریب ہے ،جمیل دشتی

Posted by & filed under اہم خبریں, بلوچستان.

تربت: بی این پی کے مرکزی رہنماوامیدوار حلقہ پی بی 47 میجر جمیل احمد دشتی نے یوسی گوگدان میں دو بڑے عوامی شمولیتی اجتماعات سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ انتخابات کو چند روز رہ گئے ہیں اور ابھی وقت اور حالات کا تقاضایہی ہے کہ کاروان کے ساتھی پورے علاقے میں پھیل جائیں ۔

بلوچستان کے ساحل وسائل کے حقدار صوبے کے عوام ہیں حقوق حاصل کر کے رہینگے ،جام کمال

Posted by & filed under بلوچستان.

پسنی : بلوچستان عوامی پارٹی کے صدر جام کمال خان نے کہا کہ بلوچستان کے ساحل اور وسائل کے حقدار یہاں کے عوام ہیں۔ بلوچستان عوامی پارٹی کسی مخلوقی پارٹی نہیں ہے بلکہ بلوچستان کے عوام کی ترقی اور خوشحالی کا ضامن ہے۔جب ہم نے محسوس کیا تھا کہ باقی پارٹیوں میں رہتے ہوئے بلوچستان کے مسائل حل نہیں ہوں گے تو ہم نے بلوچستان عوامی پارٹی کا قیام عمل میں لایا۔

جھوٹے وعدوں کی سیاست کا وقت ختم ہو چکا ہے، حمل کلمتی

Posted by & filed under پاکستان.

پسنی :  بی این پی کے امیدوار گوادر میر حمل کلمتی کا کامیاب دورہ پسنی، مختلف علاقوں میں سینکڑوں افراد نے خاندان اورساتھیوں سمیت میر حمل کے حمایت کا اعلان کیا۔ پسنی ببرشور کے مذہبی شخصیت سید ظہور جان اور سید ظفر جان نے اپنے سینکڑوں مریدوں اور ساتھیوں سمیت بی این پی کے حمایت کا اعلان کیا۔

بلوچستان میں تعلیمی صورتحال تشویشناک ہے ، میجر جمیل دشتی

Posted by & filed under اہم خبریں, بلوچستان.

تربت :  بی این پی حلقہ پی بی 47کیچ IIIمیجرجمیل احمددشتی نے کہاہے کہ بلوچستان میں تعلیم کی جوصورتحال ہے ۔وہ ہمارے سب کے سامنے ہے ۔ اورمختلف تنظیموں کی جانب سے کئے گئے سرویزمیں جوحقائق سامنے آئے ہیں وہ تشویشناک ہیں۔

نوشکی ، فورسز اور سمگلروں میں فائرنگ5ملزمان زخمی حالت میں گرفتار

Posted by & filed under اہم خبریں, بلوچستان.

نوشکی : ایف سی نے افغانستان سے اسلحہ و منشیات اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنادی فائرنگ کے تبادلہ کے بعد بڑی تعداد میں اسلحہ و گولہ بارود ،ہزاروں کلومنشیات ،ایرانی فورسزکی وردیاں دوعدد گاڑیاں قبضے میں لیکرپانچ ملزمان کو زخمی حالت میں گرفتار واقعے میں ایک ایف سی اہلکار بھی زخمی ۔

گوادر کی اراضی کی بندر بانٹ ہونے نہیں دینگے،ڈاکٹر مالک /اسلم بھوتانی

Posted by & filed under بلوچستان.

پسنی :  اگر عوام نے ووٹ دے کر منتخب کیا تو لسبیلہ اور گوادر کے عوام کی آواز پارلیمنٹ میں گونجے گی۔ دس سال لسبیلہ کی نمائندگی کرکے ایک انچ زمین کسی کو نہیں دیا بلکہ طاقتور اداروں سے ہزاروں ایکڑ اراضی واپس کروایا۔گوادر میں زمینوں کا بندر بانٹ نہیں ہونے دوں گا۔