نوشکی : نوشکی سلطان چڑھائی پر نامعلوم افراد نے سیکورٹی فورسز کی گاڑی پر فائیرنگ کر دی جوابی فائرنگ سے حملہ آوار فرار ھو گئے۔ گزشتہ روز سیکورٹی فورسسز کی گاڑی کوئٹہ سے دالبندین جارہے تھے کہ نوشکی کے قریب سلطان چڑھائی پر نامعلوم افراد نے پہاڑوں سے فائرنگ شروع کر دی۔