گوادر : گوادر میں پانی اور بجلی بحران صوبائی حکومت، ایم پی اے ، ایم این اے اور بلد یاتی نمائندوں کی غلفت کا نتیجہ ہے ۔ پانی کی فراہمی کے منصوبوں پر اروبوں روپے خر چ کےئے گئے ۔مگر نتائج صفر ہیں ۔
Posted by بیورو رپورٹ & filed under اہم خبریں.

پسنی : پسنی فش ہاربراتھارٹی کی کرین مرمت کے لیئے ایک سال سے کراچی میں منتقل ،مرمت کے لیئے ابھی تک 12لاکھ روپے خرچ کیئے گئے ہیں ، ماہی گیرمشکلات کا شکار۔
Posted by بیورو رپورٹ & filed under پاکستان.
گوادر : سانحہ پیشکان کے خلاف سول سوسائٹی کا احتجاجی مظاہرہ۔ بے گنا ہ لوگوں کے قاتل قابل معافی نہیں۔ بلوچستان اور گوادر کے امن کو سبوتاژ کر نے کی کوشش کبھی بھی کامیاب نہیں ہوگی۔
Posted by بیورو رپورٹ & filed under پاکستان.
پسنی : سیکرٹری پبلک ہیلتھ انجینئرنگ بلوچستان قمبردشتی نے کہا ہے پسنی کے شہریوں کو بہت جلد شادی کور ڈیم سے پانی فراہم کی جائے گی ،علاقے میں گزشتہ کہیں سالوں سے بارش نہ ہونے کی وجہ سے پانی کا بحران رہتاہے
Posted by بیورو رپورٹ & filed under بلوچستان.
کرا چی : بلوچستان نیشنل پارٹی کے قائد سرداراخترجان مینگل سے ان کی رہائش گاہ کراچی میں میر خالد بزنجو نے ملاقات کی اور تفصیل کے ساتھ بلوچستان کی سیاسی صورتحال پر غوروفکر کیا گیا
Posted by بیورو رپورٹ & filed under بلوچستان.
قلات : جمعیت علمائے پاکستان کے سربراہ علامہ شاہ اویس احمد نورانی نے کہاہیکہ کوئٹہ اور بلوچستان میں جگہ جگہ ناکے لگا کر خوف کی فضا ء جنرل ضیاء کی دور کا یاد دلاتا ہیں
Posted by بیورو رپورٹ & filed under مزید خبریں.
گوادر: ڈپٹی کمشنر گوادر طفیل احمد بلوچ نے کہا ہے کہ لیویز کو مثالی فورس بنائیں گے ۔ تربیت حاصل کرنے والے لیویز نوجوانوں کی استعداد کار میں اضافہ ہوگا دوسرے مرحلے میں جوانوں کو تربیت فراہم کرنے کیلئے پاک فوج کی خدمات حاصل کی جائینگی ۔
Posted by بیورو رپورٹ & filed under بلوچستان.
پسنی : 29کروڑ90لاکھ روپے کی لاگت سے تعمیر ’’ ماکولا ‘‘ اور ’’ رمبڑو ‘‘ ڈیم کا افتتاح کردیا گیا ،ایم پی اے میر حمل کلمتی اور سیکرٹری پبلک ہیلتھ انجینئرنگ بلوچستان قمبردشتی نے ڈیمز کا افتتاح کیا
Posted by بیورو رپورٹ & filed under اہم خبریں.
گوادر : ایڈیشنل کمشنر ریونیو عبدالرزاق ساسولی نے کہا ہے کہ پولیو سے بچاؤ کے مہم میں ضلع گوادر کے ہر طبقہ فکر کے لوگوں کو کردار ادا کرنا چائیے تاکہ ہم ایک پولیوسے پاک معاشرے کی تکمیل میں کامیاب ہوسکیں ۔
Posted by بیورو رپورٹ & filed under پاکستان.
گوادر : گوادر میں لوگوں کو پینے کی صاف پانی کی فراہمی محکمہ پبلک ہیلتھ انجینرینگ اور صوبائی حکومت کی اولین ترجیحات میں شامل ہے اور گوادر میں ممکنہ آبی بحران سے نمٹنے کے لئے مختلف منصوبوں پر عمل درآمد کررہی ہے۔