گوادر کوہ بن وارڈمیں گیس پائپ لائن کے کام کا آغاز کردیا گیا

Posted by & filed under پاکستان.

گوادر : گوادر کوہ بن وارڈ میں گیس پائپ لائن کے کام کا آغاز کر دیا گیا ۔ نیشنل پارٹی کے رہنما میر اشرف حسین ، نیشنل پارٹی کی صوبائی خواتین سکریٹری طاہرہ خورشید و دیگر نے فیتہ کاٹ کر کام کا افتتاح کیا ۔

گوادر وگردونواح میں بجلی کی طویل بریک ڈاؤن ، صارفین پریشان

Posted by & filed under اہم خبریں.

گوادر : گوادر و گردو نواح میں بجلی کی طویل بریک ڈاؤن ۔ صارفین و کاروباری حضرات کو شدید مشکلات کا سامنا۔ تفصیلات کے مطابق کوئٹہ الیکٹرک سپلائی (کیسکو) نے اپنے ایک اعلامیہ میں پسنی

گوادر پورٹ کے ملازمتوں پر مقامی لوگوں کو ترجیح دی جانی چاہئے، حاصل بزنجو

Posted by & filed under پاکستان.

گوادر: گوادر پورٹ کے ملازمتوں پر پہلا حق مقامی لوگوں کا ہے ۔ نیشنل پارٹی مقامی نو جوانوں کو روزگار کی فراہمی کے لےئے بھر پور کوشش کر یگی۔ نیشنل پارٹی نظر یا تی، فکر ی اور شعور ی سیا ست پر یقین رکھتی ہے ۔ کارکنان پارٹی کا اثاثہ ہیں پارٹی پروگرام کی تشہیر اور فعالیت کے لےئے سطحی اختلافات کو بھلا کر متحد ہوجائیں

ڈپٹی چیئرمین سینٹ مولانا غفور حیدری کی گاڑی کو حادثہ

Posted by & filed under مزید خبریں.

قلات: ڈپٹی چیئرمین سینٹ مولانا عبدالغفور حیدری کی گاڑی کو حادثہ تاہم وہ گاڑی میں موجود دیگر افراد محفوظ رہے گاڑی کو نقصان پہنچا ہے قریبی ذرائع مولانا حیدری کو دی گئی گاڑی خراب تھی

گوادر مسافر بس اور ڈمپر میں تصادم 4 مسافر جاں بحق 18 زخمی

Posted by & filed under پاکستان.

گوادر : تلار کلانچ کے قریب مسافر کوچ و ڈمپر میں ہولناک تصادم ، کوچ ڈرائیور سمیت 4 افراد جاں بحق، 18 زخمی ۔ واقعات کے مطابق مند سے کراچی جانے والی مسافر کوچ تلار کلانچ کے مقام پر سامنے سے آنے والی ڈمپر سے تصادم کا شکار ہوگئی ۔

سی پیک اور گوادر کی ترقی اولین ترجیح ہے، نوازشریف

Posted by & filed under لیڈ اسٹوری.

گوادر/پسنی : وزیراعظم محمد نوازشریف نے کہا ہے کہ محفوظ عدالتی فیصلے پر قیاس آرائی ، تبصرہ یا پیش بینی عدالتی احترام میں خلل کے متراد ف ہے ، ہماری تمام ترتوجہ تعمیروترقی کے منصوبوں پر مرکوز ہے، گوادر کو بذریعہ سڑک دیگر علاقوں سے منسلک کرنے کے منصوبوں پر کام کی رفتار کو تیز کیا جائیگا

گوادر کے عوام کے حقوق کے تحفظ کو یقینی بنایا جائے، نوید کلمتی

Posted by & filed under پاکستان.

گوادر : حکومت گوادر میں اراضی کے حصول کے لےئے لیز پا لیسی اختیار کر ے۔ ضلع گوادر کو ٹیکس فری زون قرار دیا جائے۔ گوادر کی پرانی آ بادی کو بے دخل مت کیا جائے۔ جد ید سہو لیات کی فراہمی کو یقینی بنا یا جائے۔

پنجگور،واپڈا کی کارروائی 35سے زائد کنکشن منقطع کر دیئے

Posted by & filed under اہم خبریں.

پنجگور: پنجگورواپڈا کی نادہندگان کیخلاف کارروائی 35سے زائد بجلی کے ٹرانسفارمرز کی بجلی منقطع کئی گاؤں بجلی سے محروم، علاقے میں پانی کی شدید قلت ذرائع کے مطابق ایکسین کیسکو مکران