کراچی: پاکستان مسلم لیگ (ق) کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین نے کہا ہے کہ موجودہ حالات میں آصف زرداری گھبرانے والے نہیں، ماضی میں بھی انہوں نے سخت او ر برے حالات دیکھے ہیں اور دس سال جیل کاٹی ہے۔ ملک میں موجودہ سیاسی حالات پر تمام اپوزیشن جماعتوں کو مشترکہ حکمت عملی اختیار کرنی چاہیے