گوادر میٹروپولیٹن شہر بننے جارہا ہے ،فوج عوام کی سماجی اور اقتصادی خوشحالی کی ضامن ہے،کمانڈر سدرن کمانڈ

Posted by & filed under پاکستان.

گوادر : گوادر اکنا مک فور م کے زیر اہتما م گوادر میں افتتاحی تقریب منعقد ہو ئی ، تقریب سے خطا ب کر تے ہو ئے کما نڈر سدرن کما نڈ لیفٹیننٹ جنرل عامر ریا ض نے خطا ب کر تے ہو ئے کہا ہے

گوادر ،ایف سی سے فائرنگ کے تبادلے میں چار افراد ہلاک ،اسلحہ و دستی بم برآمد

Posted by & filed under پاکستان.

گوادر: ایف سی کی کالعدم تنظیم کے مسلح افراد سے مقابلہ کالعدم تنظیم کے 4 افراد ہلاک اسلحہ اور ہینڈ گرنیڈ برآمد تنظیم کے مسلح افراد جیونی میں کوسٹ گارڈ پر حملے اور دیگر سنگین جرائم میں ملوث تھے سیکورٹی فورسز کا دعوی واقعات کے مطابق بدھ کی علی الصبح کلانچ کے علاقے بیلار میں ایف سی کے ساتھ ایک مقابلے میں کالعدم تنظیم کے چار مسلح افراد مارے گئے جن کے قبضے سے اسلحہ ہینڈ گرنیڈ برآمد کئے گئے

گوادرکے عوام پینے کی پانی کو ترس رہے ہیں ،بلوچستان کے وزیراعلیٰ کو پنجاب کے وزیراعلیٰ جتنے اختیارات کیوں نہیں دیا جاتا،اخترمینگل

Posted by & filed under بلوچستان.

پنجگور : بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر اور سابق وزیر اعلی بلوچستان سردار اختر جان مینگل نے کہا کہ سی پیک کی اہمیت بلوچستان اور گوادر کی وجہ سے ہے اوراس سارے منصوبے میں بلوچستان کی ترقی کے لیے صرف 90ملین خرچ ہورہے ہیں وہ بھی ائیرپورٹ پاور پروجیکٹ اور ایکسپریس وے پر جبکہ گوادر کے باسی پانی کی بوند بوند کے لیے ترس رہے ہیں بلوچستان کے عوام ترقی چاہتے ہیں مگر اس طرح کی ترقی نہیں جو ان کی تباہی کا سبب بنے سی پیک کی مخالفت ترقی کے خلاف نہیں بلکہ استحصال پر مبنی پالسیوں کے خلاف کی جارہی ہے

پنجگور میں ایرانی حدود سے پانچ مارٹر گولے فائر

Posted by & filed under اہم خبریں.

پنجگور : پنجگور ایرانی حدود سے مارٹر گولے فائر تفصیلات کیمطابق ایرانی حدود سے پانچ مارٹر گولے فائر کئیے گئے جو پاکستانی حدود میں تین کلو میٹر اندر آکر گرے تاہم ان مارٹر گولوں سے کسی قسم کی جانی ومالی نقصان نہیں ہوا سیکورٹی زرائع کے مطابق گولے کوہک کے علاقے سے فائر ہوئے تھے

پی ٹی سی کے شہداء کی میتوں کی توہین کی گئی ،کوئٹہ واقعات سی پیک کو ناکام کرنے کی کوشش ہے تو یہ حملے پنجاب میں کیوں نہیں ہوتے، اخترمینگل

Posted by & filed under بلوچستان.

پنجگور : بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر سردار اختر جان مینگل نے کہا کہ سی پیک کے منصوبے بلوچستان کی تباہی اور پنجاب کی آبادی کے لیے ہیں بلوچستان اور بلوچ قوم کی خدشات اور تحفظات دور کیئے بغیر اس منصوبے کو کھبی بھی قبول نہیں نہیں کریں گے سانحہ کوئٹہ حکومتی کی بدترین ناکامی ہے ہمارے ہاں ایک روایت چل پڑی ہے کہ جب میاں بیوی میں کوئی ناراضگی ہوتا ہے تو اسے بھی دوسروں کی سازش قرر دیا جاتا ہے اگر کوئٹہ واقعات میں کسی غیر ملکی ایجنسی را ملوث ہے تو اس کو بھی بے نقاب کرنا حکومت کی زمہ داری ہے

پی ٹی سی واقعہ پنجگور کے 14 جوان جاں بحق ،24 گھنٹے بعد بھی جسدخاکی نہیں پہنچائی جا سکیں

Posted by & filed under اہم خبریں.

پنجگور : پنجگور سانحہ کوئٹہ کے شہدا کی جسد خاکی چوبیس گھنٹہ گزرنے کے باوجود پنجگور نہیں پہنچائی جاسکیں لواحقین ائیر پورٹ پر انتظار کرکے تھک گئیں اور واپس گھروں کو لوٹ گئیں سانحہ میں پنجگور کے چودہ جوان شہید ہوگئے لواحقین نے واقعہ کو سیکورٹی لپس قرار دیا اور کہا کہ اگر سانحہ سول ہسپتال کے بعد سیکورٹی کی صورت حال پر توجہ دیا جاتا تو آج دوبارہ اتنا بڑا واقعہ رونما نہیں ہوتا

جیونی میں مسلح افراد کی فائرنگ کوسٹ گارڈ کے 3اہلکار جاں بحق، تربت میں ایک شخص قتل

Posted by & filed under بلوچستان.

گوادر: جیونی میں مسلح افراد کا فائرنگ ، پاکستان کوسٹ گارڈ کی دو اہلکار وں سمیت تین افراد جاں بحق جبکہ ایک زخمی ہوگیا ۔ تفصیلات کے مطابق اتوار کی شام جیونی بازار میں پاکستان کوسٹ گارڈ کے اہلکار سودا سلف لینے گئے تھے جہاں پر مسلح افراد نے ان پر اندھا دھند فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں پاکستان کوسٹ گارڈ کے دو اہلکار نائیک محمود اور اشتیاق موقع پر جاں بحق ہوئے