
پنجگور : پنجگور ایرانی حدود سے تین مارٹر گولے فائر گولے کھلے میدان میں گر کر پھٹ گئے تفصیلات کے مطابق ایرانی حدود سے تین مارٹر گولے فائر کیئے گئے
Posted by بیورو رپورٹ & filed under اہم خبریں.
پنجگور : پنجگور ایرانی حدود سے تین مارٹر گولے فائر گولے کھلے میدان میں گر کر پھٹ گئے تفصیلات کے مطابق ایرانی حدود سے تین مارٹر گولے فائر کیئے گئے
Posted by بیورو رپورٹ & filed under اہم خبریں.
بھاگ : پاکستان تحر یک انصاف بلوچستان کے صوبائی صدر اور رند قبائل کے سردار یار محمد خان رند اپنے قافلے کے ہمراہ بھاگ میں عبدالکریم پہوڑ ھاوس پہنچے پہلے سے موجود قبائلی رہنما وں اور عوام نے ان کا والہانہ استقبال کیا کارکن مسلسل سردار یار محمد رند زندہ باد پاک افواج زندہ باد گو نواز گو کے نعرے لگا تے رہے اس موقع پر موجود معتبرین سردارزادہ بابوشیر دل خان مغیری میر دوست محمد خان مغیری میر
Posted by بیورو رپورٹ & filed under پاکستان.
ڈیرہ بگٹی: صوبائی وزیر داخلہ میر سرفراز بگٹی نے کہا ھے کہ گوپٹ واٹر پروجیکٹ اور کچھی کینال جیسے میگا پراجیکٹس کے تکمیل میں کوئی رکاوٹ برداشت نہیں کی جائے گی
Posted by بیورو رپورٹ & filed under اہم خبریں.
ڈیرہ بگٹی : ڈیرہ بگٹی کے علاقے جوری میں قبائلی رہنماکے گھرکے قریب دھماکہ ایک شخص زخمی،زخمی شخص کوفوری طبی امدادکے لیئے ڈیرہ بگٹی ہسپتال منتقل کردیاگیا ،
Posted by بیورو رپورٹ & filed under اہم خبریں.
پنجگور : پنجگور بازار کی اہم شاہراہوں پر بس اور ٹرک اسٹینڈز اور سبزی منڈی کے اطراف میں نا جائز تجاوزات اور غیر قانونی تعمیرات سے شہریوں کا جینا دوبھر ہوچکا ہے
Posted by بیورو رپورٹ & filed under بلوچستان.
پنجگور: بی این پی مینگل ضلع واشک کے سینئر نائب صدر میر ظاہر ساسولی نے کہا ہے کہ ناگ میں لیویز چیک پوسٹ میں جبری بھتہ کی وصولی سے کاروباری افراد مشکلات کا شکار ہیں
Posted by بیورو رپورٹ & filed under مزید خبریں.
گوادر: چین کے شہر پویانگ کے ایگزیکٹو میئر بیس رکنی وفد کی سربراہی میں گوادر آمد، گوادر اور پویانگ کے درمیان سسٹر سٹی کے درمیان مفاہمتی یادداشت پر دستخط، تجارت اور زراعت کے شعبہ میں دلچسپی ظاہر کی،
Posted by بیورو رپورٹ & filed under کوئٹہ.
پنجگور : پنجگور پچاس بیڈڈ ہسپتال میں مسلسل چوری کی وارداتیں نا معلوم افراد دیواریں بھی توڑ کر گئے متعلقہ ادارے خاموش تفصیلات کے مطابق پنجگور کے علاقے خدابادان میں کروڑوں روپے کی لاگت سے تعمیر ہونے والی پچاس بیڈڈ ہسپتال عدم توجہی کا شکار ہے جس کی وجہ سے شر پسند افراد کبھی ہسپتال کے کھڑکی دروازے اور پنکھے چوری کرکے لے جاتے ہیں تو کھبی دیواریں توڑ دی جاتی ہیں
Posted by بیورو رپورٹ & filed under اہم خبریں.
پنجگور: پنجگور میٹرک امتحانات کے فارم کی عدم دستیابی سینکڑوں امیدواروں کو مشکلات کا سامنا
Posted by بیورو رپورٹ & filed under بلوچستان.
نوشکی : نوشکی احمدوال کے علاقے جورکین میں سیکورٹی فورسسز نے دہشت گردی کا بڑا منصوبہ ناکام بنا دیا۔ کوئٹہ سے تفتان جانے والی زائرین کے قافلے کو نشانہ بنانے کی غرض سے سڑک کنارے نصب بم کو ناکارہ بنا کر قافلے کو باحفاظت روانہ کیا گیا۔گزشتہ روز احمدوال پھاٹک سے 2 کلومیٹر دور مشکوک موٹر سائیکل کو لیویز پائیلٹ اسکواڈ کے اہکاروں نے دیکھ کر فوری طور پر زائرین کے قافلے کو دور روک دیا