خضدار : جمعیت علماء اسلام پاکستان کے سیکر ٹری جنرل ڈپٹی چیئر مین سینٹ مولانا عبدا لغفور حیدری نے کہا ہے امریکہ بھارت کی جانب سے نئی قربت پاکستان کی سلامتی کے لئے خطرہ اور سی پیک منصوبے کے خلاف ایک عالمی سازش کا شا خسانہ ہے ہمیں اپنے پالیسیوں پر نظر ثانی کرنے کی ضرورت ہے