گوادر میگا پروجیکٹ چین اور شریف فیملی کا خفیہ معاہدہ ہے ،بی این پی

Posted by & filed under بین الاقوامی.

گوادر : وادر سی پیک منصوبہ میگا پروجیکٹ نہیں گیگا پروجیکٹ ہے، اس پروجیکٹ کے بارے میں حکمرانوں کو خود علم نہیں یہ چین اور شریف فیملی کا خفیہ معاہدہ یہ، جسے منظر عام پر آنا چاہئے، ایسے منصوبوں کا مقصد بلوچ اور بلوچستان کا قبضہ گیری ہے، بی این پی ایسے سازشوں کو کامیاب ہونے نہیں دیگی

بلوچستان سے ہمیشہ کیلئے دہشتگردی ختم ہو چکی ہے صوبے میں کوئی نو گو ایریا نہیں ،آئی جی ایف سی

Posted by & filed under اہم خبریں.

پنجگور: آئی جی ایف سی بلوچستان میجر جنرل شیر افگن نے کہا کہ بلوچستان سے ہمیشہ کیلئے دھشت گردی کا راج ختم ہوچکا ہے ایف سی کی کامیابی اس دن ہوگی جب بلوچستان اور پاکستان کے مستقبل ہمارے بچے تعلیم کی زیور سے آرستہ ہوکر کل ہماری جگہ لے سکیں بلوچستان کے ہر کھونے اور چپے میں پاکستانی جھنڈہ لہراتا ہوا

بلوچستان میں امن وامان کی صورتحال خراب کرنے کی اجازت کسی کو نہیں دینگے، آئی جی ایف سی ،فرنٹیئرکور کے اقدامات لائق تحسین ہیں ،رحمت بلوچ

Posted by & filed under بین الاقوامی.

پنجگو ر: آئی جی ایف سی میجر جنرل شیر افگن نے کہا کہ بلوچستان امن کی طرف لوٹ رہا ہے اور پنجگور امن وامان کے حوالے سے صوبے کے سب سے ذیادہ متاثرہ علاقہ تھا

جی ڈی اے کے اقدامات سے گوادر کے عوام میں مایوسی پھیل رہی ہے، عدالت سے رجو ع کرینگے ،آل پارٹیز

Posted by & filed under کوئٹہ.

گوادر: گوادر ڈویلپمنٹ اتھارٹی گوادر میں اپنے بلیو پرنٹ منصوبوں کو پوشیدہ کر رہی ہے، جس سے خدشات جنم لے رہے ہیں، گوادر کی ترقی سے یہاں کے عوام مایوس ہورہے ہیں