گوادر کربلا اور پولیس یزیدی فورس بن گئی، پانی کیلئے احتجاج کرنے پر مظاہرین گرفتار

Posted by & filed under کوئٹہ.

گو ا در: اکیسو یں صد ی کا اسما ر ٹ سٹی و پو رٹ سٹی گوا در میں پا نی ما نگنا جر م ٹھہر ا ، اپنی پیا س بجھا نے کے لیے گوا در کے پیا سو ں کو احتجا ج کر نا مہنگا پڑ ا

نال، مائننگ کیلئے گھرمیں رکھے دھماکہ خیز مواد پھٹنے سے7افراد جاں بحق،12زخمی

Posted by & filed under لیڈ اسٹوری.

خضدار: خضدار ،تحصیل نال کے علاقہ گروک خت چک میں مائننگ کے لئے گھر میں رکھے دھماکہ خیز مواد پھٹنے سے تین خواتین دو بچوں سمیت سات افراد جا ں بحق ،بارہ سے زائد زخمی ہو گئے

نیشنل پارٹی حکومت کے اعلانات محض اعلانات ہی رہے ،خضدار یونیورسٹی اورمیڈیکل کالج پر عمل نہیں ہوسکا

Posted by & filed under بین الاقوامی.

خضدار: نیشنل پارٹی کی حکومت کے وعدے خضدار کے عوام کے ساتھ وفا نہیں ہو سکے ،نہ یونیورسٹی کیمپس میں کلاسوں کا اجراء ہو سکا نہ ہی خضدار میں بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن کا قیام عمل میں آ سکی

گوادر، کیسکو کی ناقص کارکردگی، موسم گرمامیں شدید بجلی بحران کا خدشہ

Posted by & filed under بین الاقوامی.

گوادر: موسم گرما میں بجلی کی سپلائی میں طویل تعطل کاامکان، محکمہ کیسکو 11کے وی کے دوبوسیدہ فیڈروں کے ذریعے جڑواں شہر اور پورٹ سٹی گوادر کو بجلی سپلائی کر رہے ہیں

وزیراعلیٰ بلوچستان نے گوادر پانی بحران کے خاتمے کی یقین دہانی کرادی

Posted by & filed under کوئٹہ.

گوادر: ایم پی اے گوادر ومرکزی رہمناء بلوچستان نیشنل پارٹی میر حمل کلمتی نے کوئٹہ میں وزیراعلیٰ بلوچستان سے ملاقات کی، ملاقات میں گوادر کے سب سے بڑا مسئلہ پانی کے بحران کے