نیشنل پا رٹی عو ام کی خد مت کو اولین تر جیح سمجھتی ہے ،ڈاکٹر ما لک بلوچ

Posted by & filed under پاکستان.

تربت: نیشنل پارٹی تحصیل کلاتک گھنہ کے زیر اہتمام اہم اجلاس منعقد ہوئی، نیشنل پارٹی تحصیل کلاتک گھنہ کا ایک اہم اجلاس فیصل درجان ہاؤس میں منعقد ہوا۔ نیشنل پارٹی کے سربراہ و سابق وزیر اعلٰی بلوچستان رکن بلوچستان اسمبلی ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ، ایم این اے قومی اسمبلی پھلین بلوچ، کہدہ اکرم دشتی، شکیل ایڈوکیٹ، واجہ ابوالحسن، واجہ محمد جان دشتی صوبائی میڈیا سیکرٹری حفیظ علی بخش ضلعی صدر یونس جاوید دشتی تحصیل کلاتک کے صدر محمد حیات بلوچ اور تحصیل کلاتک کے معروف رہنما فیصل درجان نے شرکت کی

گو ادر ،آل پا رٹیز اور حکومت میں مذ اکرات کا پہلا دور ختم ،دھر نا 13ویں روز بھی جا ری رہا

Posted by & filed under بلوچستان.

گوادر:آل پارٹیز اتحاد کے میرین ڈراہیو پر منعقدہ احتجاجی دہرنا کو تیراں دن پورا ہوگے۔ دہرنے کی تیرہویں روز مزاکرات کا پہلا راؤنڈ ختم ہوگیا۔ مزکرات کے پہلے روڈ میں ضلعی انتظامیہ کی جانب سے بہیجی گء مزاکراتی وفد جس میں ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو بوہیر دشتی۔ چیف انجنیئر جی ڈی اے حاجی سید محمد۔ نائب تحصیلدار منیر احمد ذامرانی۔ انجنیئر نادر علی۔ قانون گو جاوید علی و دیگر شامل تہے جس نے دہرنا گاہ کے مقام پر آل پارٹیز اتحاد کے ذمہ داران سے انکے 13 مطالبات سنے اور انکو حل کرانے کے لیے ڈپٹی کمشنر اور ڈائریکٹر جنرل جی ڈی اے کے سامنے پیش کرینگے۔

سی پیک شاہراہ پر لاپتہ افراد کی بازیابی کے لیے دھرنا جاری

Posted by & filed under بلوچستان.

تربت: سی پیک شاہراہ پر لاپتہ افراد کی بازیابی کے لیے جاری دھرنا منتظمین نے اعلان کیا ہے کہ مطالبات کے حق میں احتجاج اس وقت تک جاری رکھا جائے گا جب تک اہم پیش رفت نہیں ہوگی۔ ان کا کہنا ہے کہ ایم ایٹ شاہراہ سی پیک زیرو پوائنٹ ہوشاب پر جاری پرامن دھرنا میں حکومت یا انتظامیہ کی طرف سے تاحال ہمارے ساتھ کوئی بات چیت نہیں ہوئی ہے۔

لاپتہ زمان جان اور عبدالحسن کو بازیاب کرایا جائے، لواحقین

Posted by & filed under بلوچستان.

تربت: تربت سے جبری گمشدگی کے شکار نوجوانوں کے اہل خانہ نے تربت پریس کلب میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہمارے خاندان کے افراد، زمان بلوچ، عبدالحسن، اور الطاف کو ضلع کونسل کیچ کے چیئرمین چیئرمین نے دو دن قبل ریاستی اداروں کے حوالے کیا البتہ الطاف کو گزشتہ رات رہا کیا گیا ہے،

جامعہ اسکینڈل کیس میں ملوث شخص کی وی سی تعیناتی تمانچہ ہے، بی ایس اے سی

Posted by & filed under بلوچستان.

تربت:پچھلے کچھ سال پہلے جامعہ بلوچستان کوئٹہ میں رونما ہونے والی اسکینڈل کیس میں ملوث شخص مالک ترین کو پہلے مکْران یونیورسٹی اور اب لسبیلہ یونیورسٹی میں بطور وئس چانسلر تعیناتی ہماری تعلیمی نظام پر ایک تمانچہ ہے۔ ایک ایسے شخص کو تعلیمی اداروں کا سربراہ مقرر کرنا جو بلوچ اور پشتون ثقافت و تمدن کو پاؤں تلیروند کر ایک بہت بڑی سکینڈل میں شریک جرم رہاہو انتہائی تشویشناک ہے۔

آل پا رٹیز کیچ نے گوادر دھرنے کی حمایت کر دی ،سرحدی مسا ئل حل کر نیکا مطالبہ

Posted by & filed under بلوچستان.

تربت: آل پارٹیز کیچ نے اپنے جاری کردہ بیان میں کہاکہ گوادر میں جاری آل پارٹیز گوادر کے دھرنے اور مطالبات کی حمایت کرتے ہیں-گوادر سمیت مکران کے مسائل مشترکہ ہیں جن میں باڈری روزگار پر قدغنیں،بجلی کی بدترین بحران،اور عوام کی جان ومال اور عزت نفس کی بحالی سمیت دیگر مشترکہ مسائل شامل ہیں آئے روز لوگوں کو جبری طورپر اٹھانے اور غیر قانونی حراست میں رکھنے سے نفرتیں مزید بڑھ رہے ہیں