گوادر : جیونی میں پانی اور بجلی کے خلاف بی این پی عوامی اور بی این پی کی جانب سے تیسرے روز بھی شٹرڈاؤن و پہیہ جام ہڑتال اور میونسپل کمیٹی جیونی آفس کو تالا لگا کر بند کرکے دھرنا دیا گیا تفصیلات کے مطابق جیونی گوادر میں ہر پندرہ دن بعد ایک گھنٹہ کیلئے پانی سپلائی کی جاتی ہے